اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /یکم اکتوبر / ٹی آئی نیوز

محکمہ اسکولی تعلیم نے کشمیر صوبے کے اسکولوں میں آج سے اوقات میں تبدیلی کا حکمنامہ جاری کیا ہے ۔
ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ حکمنامہ کے مطابق ” کشمیر صوبے کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ
اسکول جو سرینگر شہر کی میونسپل حدود میں آتے ہیں ان میں اوقات کار صبح 9بجے سے دن کے 3بجے تک جبکہ میونسپل حدود سے باہر آنے والے علاقوں میں صبح 10بجے سے شام 4بجے تک رہیں گے ۔

Share This Article