اسسٹنٹ کنزرویٹر جنگلات کے امتحانات میں شامل ہونے والے اُمید وار متوجہ ہوں

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں: ریاستی پبلک سروس کمیشن کی ایک نوٹیفکیشن کے مطابق 15؍ نومبر سے 2؍ دسمبر تک منعقد ہونے والے اسسٹنٹ کنزرویٹر جنگلات ( مینز) کے امتحان منعقد ہو رہے ہیں ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 16؍ نومبر اور 30؍ نومبر کو امتحانات کے اوقات کار دوپہر 12بجے سے 3بجے کے بجائے صبح ساڑھے 10بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک ہوں گے۔

Share This Article