ارد ن کو اقتصادی امداد دیں گے عرب ممالک

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

ارد ن کو اقتصادی امداد دیں گے عرب ممالک

دبئی، 11 جون :سعودی عرب، کویت اور متحدہ عرب امارات نے اردن کو 2.5 ارب امریکی ڈالر کی امدادی رقم دینے کا وعدہ کیا ہے۔
یہ اعلان خلیجی ممالک نے پیر کو ایک مشترکہ بیان جاری کرکے کیا ہے۔
سعودی عرب کی میں ایس پی اے نیوز ایجنسی کے مطابق اس مالی امداد میں اردن کے سینٹرل بینک میں جمع، عالمی بینک کی ضمانت، سالانہ بجٹ کی حمایت اور ترقیاتی منصوبے شامل ہیں۔
واضح رہے کہ اقتصادی بحران کا سامنا کر رہے اردن میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہو رہے ہیں۔
رائٹر.

Share This Article