باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: یوٹی لداخ تیزی سے کوروناوارس سے پارہا ہے چھٹکارا:لداخ میں کورونا سے متاثر 14 میں سے 9 مریض صحتیاب ہو گئے
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینجموں

یوٹی لداخ تیزی سے کوروناوارس سے پارہا ہے چھٹکارا:لداخ میں کورونا سے متاثر 14 میں سے 9 مریض صحتیاب ہو گئے

Last updated: اپریل 6, 2020 7:34 شام
6 سال ago
Share
SHARE

سرینگر/06اپریل: یوٹی لداخ میں کوروناوائرس کے مریض تیزی سے صحتیاب ہورہے ہیں جبکہ نئے کیسوں میں کافی کمی واقع ہوئی ہے ۔ اس دوران ریگزن سیمفل نے کہا ہے کہ ہمیں گذشتہ دو دنوں کے دوران کورونا وائرس کے قریب پچاس ٹیٹس کی رپورٹیں موصول ہوئی ہیں جو سب کی سب منفی آئی ہیں۔ اب تک سامنے آنے والے 14 مثبت کیسز میں سے 9 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ جو باقی پانچ ہیں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ان میں سے دو لیہہ اور باقی تین کرگل میں زیر علاج ہیں۔ میں نے ان مریضوں سے بات بھی کی ہے’۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق لداخ یونین ٹریٹری میں کورونا وائرس کے اب تک سامنے آنے والے 14 مصدقہ کیسز میں سے 9 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ نیز گذشتہ دو دنوں کے دوران پچاس ٹیٹس کی رپورٹیں منفی آئی ہیں۔ دریں اثنا لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر رادھا کرشن ماتھر نے ملکی سطح پر کورونا وائرس کے خلاف جاری جنگ کے لئے اپنی ایک سال کی تنخواہ کا تیس فیصد رقم عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔لداخ انتظامیہ کے ترجمان رگزن سیمفل نے بتایاکہ ہمیں گذشتہ دو دنوں کے دوران کورونا وائرس کے قریب پچاس ٹیٹس کی رپورٹیں موصول ہوئی ہیں جو سب کی سب منفی آئی ہیں۔ اب تک سامنے آنے والے 14 مثبت کیسز میں سے 9 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ جو باقی پانچ ہیں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ان میں سے دو لیہہ اور باقی تین کرگل میں زیر علاج ہیں۔ میں نے ان مریضوں سے بات بھی کی ہے’۔ان کا مزید کہنا تھا: ‘ہم ہسپتال سے رخصت ہونے والے مریضوں کے سامنے دو آپشن رکھتے ہیں۔ وہ قرنطینہ کے لئے گھر یا ہوٹل میں سے کسی ایک کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ ان میں سے بیشتر ہوٹل کا ہی انتخاب کرتے ہیں۔ ہم نے ان کے لئے ہوٹلوں میں ہر ایک سہولیت دستیاب کر رکھی ہے’۔دریں اثنا لداخ یونین ٹریٹری کے لیفٹیننٹ گورنر کے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک ٹوئٹ میں کہا گیا: ‘شری آر کے ماتھر، عزت مآب لیفٹیننٹ گورنر لداخ اپنی ایک سال کی تنخواہ میں سے 30 فیصد رقم کورونا وائرس کے خلاف جاری قومی جنگ کے لئے عطیہ کریں گے’۔ اس دوران لداخ میں پیر کو مسلسل 16 ویں دن بھی لاک ڈائون جاری رہا۔ دونوں اضلاع لیہہ اور کرگل میں سڑکوں پر گاڑیوں کی آمد ورفت معطل رہی اور کاروباری و دیگر سرگرمیاں ٹھپ پڑی رہیں۔ پابندیوں کو نافذ کرنے کے لئے سڑکوں پر سیکورٹی فورسز کی نفری تعینات ہے۔

You Might Also Like

کرناہ کے درماندہ مسافروں ،بیماروں کا انتظا میہ کے خلاف احتجاجی مطاہرے
یوم اساتذہ کے موقعہ پر لیفٹنٹ گورنر نے جموں و کشمیر بھر کے بہترین اساتذہ کو ایوارڈز سے نوازا
‘شدت پسندوں کی پناہ گاہیں ختم نہ کی گئیں تو امریکا خود ایکشن لے گا’
جموں میں پولیس اور فوج کے سینئر آفیسران نے مشترکہ میٹنگ کے دوران سیکورٹی منظر نامے کا جائز ہ لیا
کشمیر میں حالات بہتری کی طرف گامزن ، جموں کشمیر کو ملک میں مکمل طور پر ضم کیا جا چکا ہے/ ایس جے شنکر
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article سوشل میڈیا پر افواہ بازوں کے خلاف سائبر پولیس متحرک;جعلی خبروں کی پاداش میں دو گرفتار ، سات ایف آر آئی درج
Next Article کوروناوائرس کے خوف سے بالاتر نقب زنوں نے اپنی سرگرمیاں تیز کردی

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترین

کولگام حملے میں چار پولیس اہلکار ،دو شہری ہلاک

By
9 سال ago
امسال سرحدوں پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف وزریوں میںکافی اضافہ ہوا / وائس چیف آف آرمی اسٹاف
سوشل میڈیا پر خاتون کو ہراساں کرنے پر سوپور کا شہری گرفتار / سائبر پولیس کشمیر
رافیل پر جے پی سی کی تشکیل کا انتطار: راہل
چیف الیکٹورل آفیسر جموںوکشمیر نے کا اودھمپور میں ضلعی اِنتخابی پروفائل کا تفصیلی جائزہ لیا
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?