باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: لائن آف کنٹرول پر کشیدگی سے جنگ جیسی صورتحال ، کپواڑہ سیکٹر میں آر پار شلنگ سے خاتون از جاں
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیر

لائن آف کنٹرول پر کشیدگی سے جنگ جیسی صورتحال ، کپواڑہ سیکٹر میں آر پار شلنگ سے خاتون از جاں

Last updated: اپریل 12, 2020 6:25 شام
6 سال ago
Share
SHARE

سرینگر/12اپریل: لائن آف کنٹرول پر جاری کشیدگی کے بیچ سرحدی ضلع کپواڑہ کے چوکی بل سیکٹر میں آر پار شدید فائرنگ کے نتیجے میں خاتون ازجاں ہو گئی۔ جبکہ کئی ڈھانچوں کو نقصان پہنچ گیا ۔ ادھر گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پونچھ ،راولاکوٹ میں ہندوپاک افواج کے مابین گولہ باری کے نتیجے میں ایک فوجی افسر سمیت چار فوجی اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ پاکستان کا کہنا ہے کہ ادھر پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر ایک بار پھر لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باوَنڈری پر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ شروع کردیا ہے جس کے نتیجے میں 2 شہرتی زخمی ہوگئے ۔ سی این آئی کے مطابق آر پار سرحدی قصبہ جات پونچھ اور راولاکوٹ میں ہندوستان اور پاکستانی افواج کے مابین گذشتہ پانچ دوں سے شدید گولہ باری جاری ہے جس کے نتیجے میں آر پار سرحدی علاقوں میں جنگی صورتحال پیدا ہوئی ہے اور لوگ نکل مکانی کیلئے مجبور ہوگئے ہیں ۔ اس دوران سرحد کے دونوں جانب رواولاکوٹ اور پونچھ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تین پاکستانی فوجی اہلکار وں اور ایک بی ایس ایف افسرزخمی ہو گئے ۔ادھر کپواڑہ کے سیکٹر میں اتوار کو ہند پاک افواج نے آر پار شدید جدید ہتھیاروں کا استعمال کرکے ایک دوسرے کی چوکیوں پر فائرنگ کی ۔کپواڑہ سے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ چوکی بل سیکٹر میں ایک خاتون آر پار شلنگ کے نتیجے میں از جاں ہو گئی جبکہ کئی ڈھانچوں کو نقصان ہو گیا ۔ ادھر پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر ایک بار پھر لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باوَنڈری پر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ شروع کردیا ہے جس کے نتیجے میں 2 شہرتی زخمی ہوگئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے گزشتہ رات سیزفائرسمیت ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہریوں کوفائرنگ کا نشانہ بنایا۔ فائرنگ سے 2 شہری 35 سالہ اور57 سالہ شخص شدید زخمی ہوئے ، آئئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے چری کوٹ اورشکرگڑھ سیکٹر کی خلاف ورزی کی گئی تاہم زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔واضح رہے کہ بھارتی فورسز نے گزشتہ روز بھی ایل اوسی کے شاردہ ،ددنیال اور شاہ کوٹ سیکٹرز میں مارٹر گولے فائر کئے تھے۔ بھارتی فورسز نے جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں ایک بچی سمیت 4 شہری زخمی ہوگئے تھے۔

You Might Also Like

اتوار کے روز سے موسم میں بہتری کاامکان ، اہلیان وادی کو شدت کی سردی سے بھی نجات ملنے کا امکان
وزیر اعلیٰ کا حاجن میں پیش آئے دِلخراش ڈوبنے کے واقعہ پر دُکھ کا اِظہار
ویڈیو
ڈی آئی جی جنوبی کشمیر نے جرائم اور یو اے پی اے کیسوں کا جائزہ لیا
شوپیان کا عوامی وفد لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی ، مختلف اہم عوامی مسائل ابھارے
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article جموں کشمیر میں کورنا وائرس کے کیسوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ ہی اضافہ ، لوگوں میں تشویش کی لہر
Next Article لاک ڈائون میں 30اپریل تک توسیع کے بیچ؛مرکزی وزرا پیر سے اپنے دفاتر میں آکر کام کریں گے

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترین

ہندوارہ میں تیندوے کے حملے میں چار سالہ بچہ لقمہ اجل

By
4 سال ago
پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 4 ہوگئی
"کپواڑہ میں حزب المجاہدین کے 3 بالائی زمین ورکر گرفتار”:پولیس
سرمائی تعطیلات سے متعلق سو شل میڈیا پر پھیلائی جا رہی خبریں بے بنیاد / محکمہ تعلیم
کپوارہ میں دراندازی کی کوشش ناکام: دو ملی ٹنٹ ہلاک، آپریشن جاری: فوج
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?