باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: پاکستان کا کلبھوشن یادیو کے معاملے پر بھارت سے ایک بار پھر سفارتی رابطہ/ عائشہ فاروقی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایشیابھارتتازہ ترین

پاکستان کا کلبھوشن یادیو کے معاملے پر بھارت سے ایک بار پھر سفارتی رابطہ/ عائشہ فاروقی

Last updated: اگست 6, 2020 7:08 شام
6 سال ago
Share
SHARE

سرینگر/06اگست/سی این آئی// پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کلبھوشن یادیو کے معاملے پر بھارت کو ایک اور موقع دینے کے لیے سفارتی رابطہ کرلیا ہے ۔ اسی دوران انہوں نے اپنے سیاسی نقشے کے اجراء پر بھارت کے بیان کو مسترد کر دیا ہے ۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق پاکستان کی ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پوری دنیا میں کل کشمیر میں بھارتی ظلم کے خلاف آوازیں اٹھائی گئیں اور کشمیر میں بھارتی یکطرفہ اقدام کو یکسر مسترد کیا گیا، ہیومن رائٹس واچ نے بھی بھارتی غیرقانونی اقدامات سے متعلق بیان دیا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ 4 اگست کو پاکستان نے سیاسی نقشہ جاری کیا، پاکستان کے سیاسی نقشہ کے اجراء پر اراکین پارلیمان کو پہلے اعتماد میں لیا گیا، سیاسی نقشہ جاری کرنا وقت کی ضرورت تھی جب کہ پاکستان کے سیاسی نقشہ میں جموں و کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھانا تضاد نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی سیاسی نقشے نے گزشتہ برس جاری ہونے والے بھارتی نقشے کی نفی کی جب کہ پاکستان اپنے سیاسی نقشے کے اجراء پر بھارت کے بیان کو مسترد کرتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ 5 اگست 2019 سے پاکستان نے کشمیر پر او آئی سی کے ساتھ 3 اجلاس کیے، او آئی سی نے کشمیر پر مضبوط بیانات دیے تاہم ہم چاہتے ہیں کہ او آئی سی اپنا قائدانہ کردار ادا کرے جب کہ سعودی عرب سے ہمارے قریبی برادرانہ تعلقات موجود ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے کلبھوشن یادیو معاملے پر بھارت کو ایک اور موقع دینے کے لیے سفارتی رابطہ کرلیا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے کلبھوشن یادیو کا وکیل مقرر کرنے کے لیے رابطے کا حکم دیا تھا لہذا عدالتی حکم کے مطابق بھارت سے رابطہ کیا اور جواب کا انتظار ہے۔

You Might Also Like

دروازے پر راشن کی ڈلیوری اسکیم منظور
کشتواڑ پولیس نے جنگجوؤں کے سہولیت کوکیا گرفتار:ایس ایس پی کشتواڑ
شمالی کمان کے فوجی کمانڈر لداخ کے لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
دہلی :سرکاری اسکولوں میں جمعہ کی نماز کیلئے وقت نہ دئے جانے کو لے کر اقلیتی کمیشن کا داخلہ سکریٹری کو نوٹس
ڈاک ترجمان ڈاکٹر ریاض احمد ڈگہ کو صدمہ ؛والد محترم انتقال کرگئے ؛ ڈاکٹرس ایسوسی ایشن کا اظہار دکھ
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article ویسو قاضی گنڈ میں دن دھاڑے مسلح بندو ق بردار نمودار ، بھاجپا سرپنچ کو ابدی نیند سلا دیا
Next Article سید علی شاہ گیلانی کورنا وائرس میں مبتلا نہیں؛ سوشل میڈیا پر پھیلائی جا رہی خبریں بے بنیاد / اہل خانہ

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

کولگام میں چوروں کا گینگ بے نقاب، 7 گرفتار، لاکھوں روپیوں کا مال مسروقہ بر آمد:پولیس

By
3 سال ago
ویڈیو
ویڈیو: پونچھ اور اوڑی سیکٹروں میں ہندو پاک افواج کے مابین شدید گولہ باری
گجرات کے وزیر اعلیٰ سے ملک کے وزیر اعظم تک؛ بغیر بریک کے 20 سال سے قیادت سنبھال رہے ہیں نریندر مودی
ویڈیو: جموں وکشمیر میں کرسمس تقریبات، وزیر اعلیٰ کی مبارکباد
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?