ایمپلائز جوائنٹ کنسلٹیٹو کمیٹی کا اجلاس 29جون کو طلب:خالد محمود خان

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر/ترجمان اعلیٰ ایمپلائز جوائنٹ کنسلٹیٹو کمیٹی (ای جے سی سی )خالد محمود خان کے ایک پریس بیان کے مطابق تنظیم کا جرنل کونسل کا ایک اہم اجلاس چیرمین جناب اعجاز خان صاحب نے 29جون 2020کو دن کے دو بجے طلب کیا ہے ۔ اس حوالے سے ای جے سی سی سے منسلک تمام اکائیوں کو ہدایت ہے کہ وہ اہم اجلاس میں شرکت فرمائیں اور وقت کا خاص خیال رکھیں۔

Share This Article