باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • About Us
  • Contact Us
  • Our Team
  • Privacy Policy
  • Terms of Service
پیر, جولائی 27, 2026
E-Paper
Ultimate Blogging Championship
Language
  • 🇺🇸 English
  • 🇮🇳 Hindi
  • 🇵🇰 Urdu
  • 🇧🇩 Bengali
  • 🇮🇳 Punjabi
  • 🇮🇳 Gujarati
  • 🇮🇳 Marathi
  • 🇮🇳 Tamil
  • 🇮🇳 Telugu
  • 🇮🇳 Kannada
  • 🇮🇳 Malayalam
  • 🇮🇳 Odia
  • 🇱🇰 Sinhala
  • 🇳🇵 Nepali
  • 🇪🇸 Spanish
  • 🇫🇷 French
  • 🇩🇪 German
  • 🇸🇦 Arabic
  • 🇷🇺 Russian
  • 🇨🇳 Chinese
  • 🇯🇵 Japanese
  • 🇰🇷 Korean
  • 🇻🇳 Vietnamese
  • 🇹🇭 Thai
  • 🇮🇩 Indonesian
  • 🇲🇾 Malay
  • 🇵🇭 Tagalog
Notification
Seach
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
Reading: جنوبی کشمیر کے ندی نالوں سے غیر قانونی طریقے سے ریت اور بجری نکالنے کا سلسلہ جاری
Share
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیر

جنوبی کشمیر کے ندی نالوں سے غیر قانونی طریقے سے ریت اور بجری نکالنے کا سلسلہ جاری

Last updated: جون 24, 2020 6:27 شام
6 سال ago
Share
SHARE

سرینگر/24جون: ندی نالوں سے غیر قانونی طور پر ریت اور بجری نکلانے کی وجہ سے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کئی دیہات کی ہزاروں کنال زرعی اراضی بنجر بن چکی ہے جس پر مقامی لوگوں نے سخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے گورنر انتظامیہ سے اس بارے میں مداخلت کی اپیل کی ہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں کئی دیہات پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے ہزاروں کنال زرعی ارضی بنجر ہونے کی کگار پر پہنچ گئی ہے جس کا الزام لوگوںنے محکمہ اری گیشن ، محکمہ جیالوجی اور محکمہ فشریز کے ساتھ ساتھ محکمہ ایگریکلچر پر لگاتے ہوئے کہا کہ مذکورہ محکمہ جات ندی نالوں سے باجر اور ریت نکلانے والوں سے رقومات اینٹھ لیتے ہیں ۔ضلع اننت ناگ کے ہانجی دانتر ،نوتھو ، پشواڑہ ، منگہال ، نالہ برنگی سے نکلنی والی ایک نہر سے اپنی ہزاروں کنال اراضی کو سیراب کرتے تھے تاہم نالہ برنگی سے غیر قانونی طور پر ریت اور بجری نکالنے کے مسلسلہ رجحان سے نالہ میں پانی کی سطح کافی کم ہوگئی ہے جس کی وجہ سے اس سے جڑے نالوں تک پانی نہیں پہنچ پاتا اور کھیت کھلیانوں کو سیراب کرنے کیلئے پانی دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے ہزاروں کنال زرعی اراضی بنجر بننے کی کگار پر پہنچ گئی ہے ۔ اس ضمن میں مقامی لوگوں نے کہا کہ ندی نالوں کی حفاظت کا کام اگرچہ محکمہ اری گیشن و فلڈ کنٹرول، جیالوجی اینڈ مائننگ ، محکمہ فشریز کا کام ہے تاہم ان محکمہ جات کی جانب سے ریت اور بجری نکالنے والے کے ساتھ ساز باز کی وجہ سے ان کے حوصلے بلند ہوتے جارہے ہیں اور وہ جے سی بی اور ٹپروں کو لیکر ندی نالوںسے دوران شب ریت اور بجری نکالتے ہیں ۔انہوںنے کہا کہ مذکورہ محکمہ جات کا قیام اسلئے لایا گیا تھا کہ وہ لوگوں کو فائدہ پہنچائیں تاہم ان کی موجودگی سے لوگ نقصانات سے دوچار ہورہے ہیں ۔ مقامی لوگوںنے کہا کہ اس سلسلے میں اگر متعلقہ محکمہ جات نے کوئی کارروائی نہیں کی تو لوگ کوئی راست اقدام اُٹھانے پر مجبور ہوجائیں گے ۔ لوگوںنے اس ضمن میں گورنر انتظامیہ سے بھی مداخلت کی اپیل کی ہے ۔

کپواڑہ میں کمین گاہ سے بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد: دفاعی ترجمان
لاک ڈاون کی وجہ سے غریب طبقہ کی زندگی کسمپرسی کی حالت میں ؛غریب کنبوں کے حق میں کیجری وال سرکار کے طرز پر ماہانہ رقم دی جائے
ایف بی آئی نے ٹرمپ کے پبلک ایڈوائزرسے منسلک دستاویزات عام کئے
عید الاضحیٰ کی آمد کے ساتھ کشمیر بھر میں مویشی منڈیوں میں گہما گہمی
کنڈزال پانپور حملے میں لشکر جنگجوئوں کے ملوث ، شناخت کر لی گئی ، تلاش جاری / آئی جی پی کشمیر
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ میں دو ماہ قبل اجراء کئے گئے ٹینڈرس کا کیا ہوا،ریاستی اور غیر ریاستی کمپنیوں کا سرکار سے سوال؟
Next Article ضلع اننت ناگ میں قریب 100دن بعد معمولات زندگی بحال؛ٹاون میں 90فیصدی لوگ بغیر ماسک کے گھومتے رہے ، کوروناپھیلنے کا قومی امکان

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

9 کشمیری طلباءپر مشتمل پہلا قافلہ ایران سے بحفاظت سرینگر واپس پہنچ گیا

By
1 سال ago
تحریکِ آزادی کا قرض ہم سب پر یکساں:گیلانی
اودھم پور میں چوری کے دو کیس حل، نقدی اور مال مسروقہ بر آمد: پولیس
شہر خاص میں فائرنگ ،2 سیاسی کارکن ہلاک ،ایک زخمی
گانٹھ مولہ واقعہ : خانیار کے شہری کی نعش بھی بر آمد ، مہلوکین کی تعداد 03تک پہنچ گئی
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?