راجوری کے ساسل کوٹ میں آتشزدگی، کم سے کم چھ مویشی ہلاک

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں،11 فروری: جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے ساسل کوٹ گاؤں میں آگ کی ایک واردات میں کم سے کم چھ مویشی جل کر ہلاک ہوگئے ۔ذرائع نے بتایا راجوری کے ساسل کوٹ گاؤں میں ایک گاؤ خانے میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں کم سے کم چھ مویشی جل کر ہلاک ہوگئے ۔دریں اثنا مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ متاثرہ کی مالی مدد کرے تاکہ اس کے نقصان کی بھر پائی ہوسکے ۔انہوں نے کہا کہ مویشیوں کا مالک انتہائی غریب ہے اور وہ ان مویشیوں جن میں سے کچھ دودھ دیتے تھے ، پر ہی گھر کا گذراہ چلاتا تھا۔یو این آئی

Share This Article