باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: ویڈیو: ٹریکنگ کے دوران نار اناگ گاندربل سے پی ایچ ڈی اسکالر کی گمشدگی؛اہل خانہ کا پریس کالونی سرینگر میں احتجاج ، لخت جگر کو باز یاب کرنے کی مانگ کی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینخصوصی رپورٹسرینگرملٹی میڈیا

ویڈیو: ٹریکنگ کے دوران نار اناگ گاندربل سے پی ایچ ڈی اسکالر کی گمشدگی؛اہل خانہ کا پریس کالونی سرینگر میں احتجاج ، لخت جگر کو باز یاب کرنے کی مانگ کی

Last updated: جون 22, 2020 8:37 شام
6 سال ago
Share
SHARE

سرینگر/22جون: گاندربل کے نارا ناگ علاقے سے ٹریکنگ کے دوران پر اسر ار طور پر لاپتہ ہوئے بمنہ کے پی ایچ ڈی اسکالر کے اہل خانہ نے سوموار کو پریس کالونی سرینگر میں احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ان کے لخت جگر کو باز یاب کرنے کیلئے کوششیں تیز کی جائے ۔ سی این آئی کے مطابق ضلع گاندربل میں گنگہ بل نارا ناگ علاقے میں گزشتہ ہفتہ ٹریکنگ کے دوران لاپتہ ہونے والے بمنہ سرینگر کے پی ایچ ڈی اسکالر ہلال احمد کی پُر اسرار گمشدگی کے خلاف اہل خانہ نے سوموار کو پریس کالونی سرینگر میں زور دار احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ہلال احمد کو لاپتہ ہوئے ایک ہفتہ سے زیادہ عرصہ ہو گیا تاہم ان کا ابھی تک کوئی اتہ پتہ حاصل نہیں کیا گیا ہے ۔ احتجاجی مظاہرین جن میں خاتون کی بری تعداد شامل تھی نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھیں تھے جب پر ہلال احمد کو باز یاب کرو ،ہلال کو قید سے رہا کریں، "ٹریکنگ کے دوران لاپتہ بے قصور کو آزاد کروں اور عسکریت پسندی سے کوئی رابطہ نہیں ہے کے نعرے درج تھے ۔اس موقعہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہلال احمد کے اہل خانہ نے بتایا کہ ہلال گذشتہ 14 جون کو ضلع گاندربل میں واقع نارنگ گنگابیل جھیل پر سیر کرنے گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ تب سے ، ہلال کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اگرچہ انہوں نے ہلال کو ڈھونڈنے کی کافی کوششیں کی تاہم آج تک اس کا کوئی اتہ پتہ معلوم نہیں ہوسکا اور نہ ہی کوئی اس بارے میں بتایا ہے کہ ہلال آخر کہاں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گھر سے نکلنے سے پہلے ہلال نے کہا کہ وہ نارا ناگ ٹریکنگ کیلئے جا رہے تاہم ابھی تک وہ واپس نہیں لوٹا ۔ احتجاجی کنبہ نے مطالبہ کیا کہ ہلال کا جلد از جلد پتہ لگایا جائے اور اسے گھر واپس لایا جائے ۔

 

You Might Also Like

بھارت اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں /وزیر دفاع
جموں و کشمیر کا وکاس براہ راست نوجوان طاقت کے ساتھ منسلک / منوج سنہا
سابق سرکاروں نے جموں کشمیر کو ترقی سے دو ر رکھا تھا؛ ان سرکاروں نے صرف اپنے اقربا کو فائدے پہنچایا تھا / امیت شاہ
شاہی اور نائک کے انتقال پر راہل گاندھی کا اظہار غم
کشمیر میں بارشوں کے بعد موسم خشک، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی 1.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article گزشتہ 24گھنٹوں میں کو رنا وائرس نے وادی میںمزید دو جانیں لی ، مہلوکین کی تعداد 85پہنچ گئی
Next Article وزیراعظم کو حقائق سے پردپوشی نہیں کرنی چاہئے؛فوجی اہلکاروں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیںہونے دیا جائے گا /منموہن سنگھ

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیر

پاکستان، کشمیر میں پراکسی وار اور تشدد کو ہوا دینے میں ملوث: گورنر این این ووہرا

By
8 سال ago
ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام کا عہدہ سنبھالا
ناجائز تعلقات سے متعلق قانون معاملہ میں سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ
راجناتھ کی آرمی چیف سے بات .ڈوڈہ جھڑپ کے بارے میں معلومات حاصل کی
جموں میں جواں سالہ کشمیری خاتون کی پُراسرارموت
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?