قلم آباد بینک برانچ میں کیشر کاٹیسٹ مثبت پایا گیا ؛ بینک برانچ بند ملازمین کوٹیسٹ کرانے کی ہدایت

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /21اپریل/اے پی آئی: جے کے بینک برانچ قلم آباد کے کیشر کاٹیسٹ مثبت برانچ غیر معائنہ عرصے کے لئے بند برانچ میں تعینات ملازمین کو کرونا ٹیسٹ کرانے کی ہدایت ۔اے پی آ ئی کے مطابق وادی کشمیر میں سرکاری ملازمین اور عام شہریوں کاکروناوائرس کی وبائی بیماری کی لپیٹ میں آنے کاسلسلہ جاری ،قلم آباد لنگیٹ ہندوارہ میں قائم جموں وکشمیر بینک میں تعینات کیشر کاٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ضلع انتظامیہ نے جموں وکشمیر بینک برانچ کوبند کرکے سینی ٹائزر کرنے کے احکامات صادر کر دیئے جب کہ بینک میں تعینات ملازمین کوٹیسٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ۔

Share This Article