ایک اور فوجی جوان فوجی چھاونی میں حرکت قلب بند ہونے سے لقمہ اجل ؛ پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر: ایک اور فوجی جوان دل کادورہ پڑنے سے لقمہ اجل ،پولیس نے نعش اپنی تحویل میں لے کرقانونی ضابطے پورے کئے اور میت پندرہ کارپس کے حوالے کردی ۔اے پی آ ئی کے مطابق بادامی باغ فوجی چھاونی میں فوجی جوان نائک سنجے کمار نے سینے میں درد محسوس کیامزکورہ فوجی جوان کوعلاج کیلئے فوری طور پرپولیس اسپتال سرینگر پہنچا دیاگیا تاہم ڈاکٹروں نے ا س سے مردہ قرار دیا۔ڈاکٹرو ںکے مطابق مزکورہ جوان حرکت قلب بند ہونے کے باعث لقمہ اجل ہو اہے۔ پولیس نے نعش کواپنی تحویل میں لینے کے بعد قانونی ضابطے پورے کئے اور میت15چنار کارپس کے حوالے کردی ۔

Share This Article