باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: اُس پار سے پاکستان تربیت یافتہ جنگجووں کو اس پار کشمیر میں دھکیلنے کیلئے کوششیں جاری / ڈی جی بی ایس ایف
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایشیاتازہ ترینجموںملٹی میڈیا

اُس پار سے پاکستان تربیت یافتہ جنگجووں کو اس پار کشمیر میں دھکیلنے کیلئے کوششیں جاری / ڈی جی بی ایس ایف

Last updated: مارچ 31, 2021 7:53 شام
5 سال ago
Share
SHARE

سرینگر/31مارچ/سی این آئی// اُس پار سے پاکستان تربیت یافتہ جنگجووں کو اس پار کشمیر میں دھکیلنے کیلئے کوششیںجاری ہے کی بات کرتے ہوئے ڈی جی بی ایس ایف نے کہا کہ سرحدوں پر دراندازی کی کوششوں کو پوری طرح ناکام بنانے کیلئے ایک نئی حکمتِ عملی پر کام ہورہا ہے اور اْس پار سے ہو رہی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کیلئے سرحدوں پر فوج تیاری کی حالت میں ہے اور کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق نئی دلی میںایک مقامی انگریزی نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل بی ایس ایف راکیش استھنا نے کہاکہ جموں کشمیر میں حالات کو بہتر بنان کیلئے سیکورٹی ایجنسیوں کی جانب سے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سرگرم جنگجووں کے خلاف بڑے پیمانے پر جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا گیا ہے جس کے زمینی سطح پر مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ جموں کشمیر میں دن بدن حالات معمول پر آرہے ہیں جس کے نتیجے میں پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں جنگجو کمانڈر ذہنی پریشانیوں میں مبتلا ہو گئے ہیں اور وہ تازہ دم جنگجوؤں کو اس طرف دھکیلنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان جنگجوئوں کو اس پار دھکیل نے کوشش کر رہا ہے تاہم ان کی ا س کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ سرحدوں پر فوج چوکس ہے اور کسی بھی کارروائی کا جواب دینے کیلئے بی ایس ایف تیاری کی حالت میں ہے۔نوجوانوں کے جنگجوئیت کی طرف مائل ہونے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے ڈی جی بی ایس ایف نے کہاکہ صورتحال کافی بدل چکی ہیں وادی کشمیر کا نوجوان اب تعلیم ، ترقی اور بہتر معیشت کی فکر میں لگا ہواہے اسے مقابلہ آرائی کا سامنا ہے اور غیر قانونی سرگرمیوں سے وہ دور رہنے کی بھر پور کوشش کررہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ برفباری سے پہلے اگر چہ جنگجو دراندازی کی بھر پور کوشش کرئینگے اور خفیہ اداروں کی جانب سے جو اطلاعات موصول ہو رہی ہیں ان کے مطابق بڑی تعداد میں جنگجودراندازی کے ذریعے اس طرف آنے کی تاک میں ہیں تاکہ جموں کشمیر کے خرمن امن میں آگ لگا دی جائے ، خون خرابے کی سرگرمیاں انجام دی جا سکیں ، عدم استحکام کی صورتحال پیدا کی جا سکیں تاہم فوج اس طرح کے تمام منصوبوں کو کامیاب نہیں ہونے دے گی۔

You Might Also Like

ٹیٹوال سیکٹر میں بھارت پاکستان فوج کے مابین مختصر وقت تک گولیوں کاتبادلہ ;واقعے کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں جلدہی حقائق سامنے لائے جائینگے /فوجی ترجمان
نگروٹہ اور بڈگام اسمبلی حلقہ پر انتخابات ماہ اپریل سے پہلے منعقد ہونگے / الیکشن کمشنر
ویڈیو
بانڈی پورہ میں سرپنچ نے بی جے پی سے استعفیٰ دیا
سوپور اور پٹن میں عسکریت پسندوں کے تین بالائی ورکر گرفتار
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی سا حوں کی بڑی تعداد ہو رہی ہے وارد کشمیر
Next Article چاڈور سے سرینگر سڑک کی خستہ حالی ؛ لوگوں کیلئے باعث ستم ،حکام سے فوری طور تجدید ومرمت کیلئے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

بارہمولہ او ر کولگام میں 03 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مادہ برآمد

By
2 سال ago
اہلیہ الحاج غلام قادر شیخ بارہمولہ انتقال کرگئیں، کل دس بجے نماز جنازہ ہوگا
پلوامہ میں نقلی بندوق کی نوک پر لوگوں کو لوٹنے والا شہری گرفتاری
سچن ٹنڈولکر پہلگام پہنچ گئے ،برف کی حسین وادیوں میں اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ لطف اندوز
کووڑ 19کی مہا ماری میں عام مریضوں پریشان ، لائحہ عمل مرتب دینے کی ضرورت: ڈاکٹرس ایسوسی ایشن
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?