باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: ‘چوڑیاں نہیں پہنی ہے’ ،بھارت نے کوئی کارروائی کی تو بھر پور جواب دیا جائیگا / قریشی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایشیابین الاقوامیتازہ ترینملٹی میڈیا

‘چوڑیاں نہیں پہنی ہے’ ،بھارت نے کوئی کارروائی کی تو بھر پور جواب دیا جائیگا / قریشی

Last updated: جون 11, 2020 7:08 شام
6 سال ago
Share
SHARE

سرینگر /11جون / سی این آئی بھارت کے نام سخت پیغام دیتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمد قریشی نے کہا کہ اگر بھار ت نے کوئی مہم جوئی کی تو پاکستان اسے منہ توڑ جواب دے گا۔انہوںنے کہا کہ پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہنی ہے اور اپنی دفاع کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں ۔ تنازعہ کشمیر کا ذکر کرتے ہوئے قریشی نے کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کا حل چاہتا ہے ۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق ایک نجی چینل کے ساتھ بات کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمد قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کیخلاف سازشیں رچا رہا ہے جن کوکامیاب نہیںہونے دیا جائے گا ۔ انہوںنے بتایا کہ ہم واضح طور پر صاف کردینا چاہتے کہ اگر بھار ت نے کوئی مہم جوئی کی تو پاکستان اسے منہ توڑ جواب دے ۔ قریشی نے کہا کہ پاکستان اپنے دفاع کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت کی طرف سے کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں طے شدہ حکمت عملی کا حصہ ہیں جن کا مقصد اپنی ناکامیوں سے عوام کی توجہ ہٹانا ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اگر بھارت یہ سمجھتا ہے کہ پاکستان ان کی دھمکیوں سے مرعوب ہوکر کشمیریوں کی حمایت سے دستبردار ہوجائے گا تو یہ اس کی غلط فہمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کا حل چاہتا ہے اور وہ کشمیر ی عوام کے خلاف ظلم پر آواز بلند کرتا رہے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اصولی موقف اختیار کیا ہے اور عالمی فضا اس کے موقف کی تائید کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور اسلامی تعاون تنظیم نے کشمیر کے بارے میں پاکستان کے اصولی موقف کو تقویت دی ہے۔

You Might Also Like

پاکستان میں کی گئی فضائی کارروائی کی تفصیلات مانگنا غیر ذمہ داروانہ مطالبہ: جیٹلی
پاکستان میں دھماکہ، ایک نوجوان کی موت تین زخمی
سنیٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کی جانب سے سرمائی تعطیلات کااعلان
جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں6 ملی ٹنٹ معاون گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس
قدرتی آفات سے متاثرہ ریاستوں کے لئے خصوصی ٹیکس کے معاملے پر کمیٹی بنے گی
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article کورنا وائرس کے چلتے بھارت بھر کے ساتھ ساتھ جموں کشمیر میں شادی بیاہ کی تقریبات
Next Article مہلک وبائی بیماری کورنا وائرس کی قہر سامانیاں؛جنوبی ضلع کولگام سے تعلق رکھنے والی ایک اور خاتون لقمہ اجل ، مہلوکین کی تعداد 52پہنچ گئی

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترین

بی جے پی ممبر اسمبلی کا متنازع بیان ، بھگوان رام بھی آجائیں تو آبروریزی کے واقعات روکے نہیں جاسکتے

By
8 سال ago
بمنہ میں قیمتی جانوں کے زیاں پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ کا اظہارِ رنج و الم
عمران خان نے کبھی بھی بھارت مخالف ہی نہیں تھا
ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سرینگر کا معائینہ کیا
اقلیتی وزیر نے عازمین حج کو دی مبارکباد، دلی سرکار کے رویے پر اٹھے سوال
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?