باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: سرینگر جموں شاہراہ پر یکہ طرف ٹریفک جاری ، ضروری مرمت کے پیش نظر آج ٹریفک معطل رہے گا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینجموںسرینگرملٹی میڈیا

سرینگر جموں شاہراہ پر یکہ طرف ٹریفک جاری ، ضروری مرمت کے پیش نظر آج ٹریفک معطل رہے گا

Last updated: دسمبر 31, 2020 6:04 شام
6 سال ago
Share
SHARE

سرینگر/31دسمبر: خوشگوار موسمی صورتحال کے بیچ تین سو کلو میٹر جموں سرینگر شاہراہ پر گاڑیوں کی آمد رفت اتوار کے روز بھی ایک طرفہ جاری رہی جس کے ساتھ ہی گاڑیوں کو جموں سے سرینگر کی طرف آ نے کی اجازت دی گئی تاہم مخالف سمیت سے کسی بھی گاری کو آنے کی اجازت نہیں دی گئی ۔ادھر محکمہ ٹریفک کے مطابق شاہراہ کی مرمت کے پیش نظر آج سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل معطل رہے گی ۔ادھر تاریخی مغل شاہراہ اور سرینگر لہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند پڑی ہوئی ہے ۔ قاضی گنڈ سے کرنٹ نیو ز آف انڈیا کو نمائندے نے مزید تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ سڑک کی خستہ حالی کو مد نظر رکھتے ہوئے تین سو کلو میٹر لمبی شاہراہ پر کئی جگہوں پر قابل آمد رفت نہیں ہے جس کے بعد محکمہ ٹریفک نے مسافروں کے جان و مال کی حفاظت کے پیش نظر شاہراہ پر صرف ایک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل جاری رکھی ۔نمائندے کے مطابق جمعرات کو بھی سرینگر جموں شاہراہ پر صرف ایک طرفہ ٹریفک جاری رہا جس کے ساتھ ہی گاڑیوں کو جموں سے سرینگر کی طرف آنے کی اجازت دی گئی تاہم مخالف سمیت سے کسی بھی گاری کو آنے کی اجازت نہیں دی گئی ۔نمائندے کے مطابق جموں سے سرینگر کی طرف ہزاروں مسافر و مال بردا ر گاڑیاں روانہ ہوئی تاہم یہاں سے کسی بھی گاڑی کو چلنے کی اجازت نہیں دی گئی ۔ادھر ٹریفک حکام کے مطابق شاہراہ کی ضرروی مرمت کے پیش نظر آج یعنی جمعہ کو شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت معطل رہے گی ۔ ادھر گزشتہ دنوںہوئی برفباری کے بعد سرینگر لہہ شاہراہ اور تاریخی مغل روڑ کو ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند کیا گیا جو ہنوز بند پڑی ہوئی ہے ۔ ٹریفک کے ایک سنیئر افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں شاہرائے ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند پڑی ہوئی ہے اور ابھی ان کو کھولنے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے ۔

You Might Also Like

لاک ڈاون ختم ہونے کے بعد بھی پابندیاں رہیں گی نافذ؛ کورونا وائرس کیخلاف مودی حکومت کاپلان بی پر کام کرنے کا ارادہ
مرکز پی ڈی پی کو ختم کرنے کیلئے کوشاں؛ ممبروں کو لالچ اور دھمکیاں دےنے کی پالیسی : محبوبہ مفتی
کورونا وائرس: سرینگر کے صدر اسپتال میں او پی ڈی بند
نقاش کا شہری ہلاکتوں کی مذمت ، ہڑتال کال کی حمایت، لشکر کمانڈر اور ان کے ساتھی کو خراج عقیدت
شہریوں اور جنگجوئوں کی ہلاکت ، شوپیان اور پلوامہ میں چوتھے روز بھی ہڑتال
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article لنگیٹ ہندوارہ میں آک کی بھیانک واردات ; 4دکانات خاکستر ، لاکھوں روپے مالیت کا سامان راکھ
Next Article قصابوں ،سبزی فروشوں اور میوہ فروشوں کی طرف سے لوٹ و کھسوٹ کا بازار گرم

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموںکشمیرملٹی میڈیا

موسم کے سخت تیور جاری ، میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ، بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری

By
5 سال ago
شہر آفاق گلمرگ اور دوسرے سیاحتی مقامات پرسنو بائیکس کا بڑھتا رجحان،غور طلب !
جموں کشمیر میں ” ایگزٹ پول “ 5اکتوبر کو شام 6بجے کے بعد شائع کئے جائیں گے / الیکشن کمیشن آف انڈیا
منوج سنہا کی لوگوں کو مہا ریشی والمیکی جینتی کی مبارکباد
جموں کشمیر میں دفعہ 370دوبارہ بحال نہیں ہوگا؛ گپکار’’گینگ‘‘ لوگوں کو دھوکہ دے رہی ہے / شاہ نواز حسین
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?