باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: لائن آف کنٹرول پر پاکستانی ڈرون خطرات سے نمٹنے کیلئے نئی حکومت مرتب ہو رہی ہے / ڈی جی بی ایس ایف
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایشیاتازہ ترینجموں

لائن آف کنٹرول پر پاکستانی ڈرون خطرات سے نمٹنے کیلئے نئی حکومت مرتب ہو رہی ہے / ڈی جی بی ایس ایف

Last updated: دسمبر 1, 2020 6:26 شام
6 سال ago
Share
SHARE

جموںکشمیر میں امن و قانون کی صورتحال برقر ار رکھنے کیلئے دیگر ایجنسیوں کے ساتھ تال میل جاری

سرینگر/یکم دسمبر: لائن آف کنٹرول پر پاکستانی ڈرون خطرات سے نمٹنے کیلئے نئی حکومت مرتب دی جا رہی ہے کی بات کرتے ہوئے سرحدی حفاظتی فورسز کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ موجودہ موسم لائن آف کنٹرول پر دراندازی کیلئے موزون ہے تاہم بی ایس ایف اور دیگر حفاظتی ایجنسیاں کسی بھی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کیلئے تیار ہے اور کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے اہل ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر میں جاری ضلع ترقیاتی کونسل و بلدیاتی انتخابات کے دوران عسکریت پسندوں کی جانب سے کسی طرح کا رخنہ ڈالنے کی تمام کوششوںکو ناکام بنایا جائے گا۔سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق بی ایس ایف کے 56ویں رائزنگ دن پر نئی دلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سرحدی حفاظتی فورس (بی ایس ایف) کے ڈائریکٹر جنرل راکیش استھانا نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے ہونی والی دراندازی سے ملک کو پاک رکھنے کیلئے بی ایس ایف تیار ہے ۔ انہوںنے کہا کہ موجودہ موسم لائن آف کنٹرول پر دراندازی کیلئے موزون ہے تاہم بی ایس ایف اور دیگر حفاظتی ایجنسیاں کسی بھی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کیلئے تیار ہے اور کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے اہل ہیں ۔ ڈی جی بی ایس ایف راکیش استھانا نے کہا ہے کہ حدمتارکہ اور بین الاقوامی سرحد پر قابو میں اور بہتر ہے تاہم خفیہ اطلاعات ہے کہ سرحدوں پر دراندازی کی کوششیں بڑھ جائیں گی کیوںکہ پہاڑی علاقوں میں اس وقت جو موسمی صورتحال ہے وہ دراندازی کیلئے موزون ہے تاہم بی ایس ایف اوردیگر سیکورٹی ایجنسیاں دراندازی کی کسی بھی حرکت کوناکام بنانے کے اہل ہیں اور اس طرح کی کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے ۔ انہوںنے کہا کہ ہم اس بات کے وعدہ بند ہے کہ سرحدوں پر کسی طرح کی دراندازی کی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ بی ایس ایف کے ڈی جی نے کہا کہ اس وقت اگرچہ سرحدوں پر کشیدگی بنی ہوئی ہے تاہم ہمارے جوان اس کا بہاردی کے ساتھ مقابلہ کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر میں انتخابات جاری ہے اور اس دوران جنگجوئوں کی جانب سے ان میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کا خطرہ رہتا ہے تاہم ہم کسی بھی طرح کے خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار رہتے ہیں ۔انہوںنے کہا کہ انتخابات کے دوران امن و قانون کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے تمام طرح کے اقدامات اُٹھائے گئے ہیں اور پولیس و دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کے مابین اس سلسلے میں بہتر تال میل ہے ۔ سرحدوں پر پاکستان کی جانب سے ڈورن سرگرمیوںکے بارے میںپوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ڈرون حملوں کو ناکام بنانے کیلئے نئی حکمت عملی مرتب دی جا رہی ہے اور کچھ ٹینکی سہولیات کی بھی مدد لی جا رہی ہے تاکہ سرحدوںپر اس طرح کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنایا جائے ۔

You Might Also Like

ویڈیو: جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کے خلاف یک طرفہ سیز فائر کا اعلان کرے مرکزی حکومت : محبوبہ مفتی
ای ڈی نے جموں میں پیپر لیک کیس کے سلسلے میں منقولہ جائیدادوں منسلک کر دی
عبوری ضمانت میں ترمیم : انجینئر رشید کا دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
کرکٹ میچ کے دوران پوسٹر میں ‘می ٹو’ کا اثر
الطاف بخاری نے وزیر اعلیٰ بننے کے لئے ناگپور سے آشرواد حاصل کرنے کی کوشش کی: ویری
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article ساگر کا الیکشن کمشنر کو خط،اُمیدواروں کے خدشات دور کئے جائیں
Next Article وادی کشمیرمیں ’’کرکٹ بیٹ‘‘ بنانے کی صنعت کی جانب سرکار کی عدم توجہی

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترین

سرینگر میں انٹر نیٹ خدمات بحال ،جنوبی کشمیر میں ہنوز معطل،ریل سروس بند

By
8 سال ago
سرینگر پولیس نے منشیات فروش کے 1.2 کروڑ روپے کے رہائشی مکان اور زمین کو ضبط کیا
او جی ڈبلیو نیٹ ورک کیس: جنوبی کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے
کشمیر: پلوامہ کے ترال میں مسلح تصادم، اب تک ایک جنگجو جاں بحق
کووڈ 19کے بعد اب بیرڈ فلو نے پھر سر اُٹھالیا : جموں کشمیر میں برڈ فلو کے خطرات پھر سے منڈلانے لگے
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?