مشیر خان کورونا میں مبتلاءہونے ؛ کے بعد روبہ صحت ہورہے ہیں

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر/17نومبر: ایل جی کے مشیر فاروق خان صحتیاب ہورہے ہیں موصوف کا کووڈ ٹسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہیں کٹرا ہسپتال میں ڈاکٹروں کی نگرانی میں رکھا گیا تھا ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق جموں کشمیر لفٹنٹ گورنر منوج سنہا کے مشیر فاروق خان کی تیزی کے ساتھ صحتیاب ہورہے ہیں ۔ خان کا کووڈ ٹسٹ پازیٹو آنے کے بعد انہیں ایس ایم وی ڈی نرائنا سپر سپیشلٹی اسپتال کٹرا میں ڈاکٹروں کی نگرانی میں میں رکھا گیا ہے خان کے رابطے میں آئے لوگوں اور سٹاف ممبران کے بھی کورونا ٹیسٹ کروائے گئے ہیں اور وہ کورونا پروٹوکول کے مطابق احتیاط سے کام لر رہے ہیں۔

Share This Article