باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: موت کے بجائے سرینڈر کو ترجیح پولیس و سیکورٹی فورسز کیلئے بڑی کامیابی ؛امسال ابھی تک 9مقامی نوجوانو ںنے خود سپردگی کرکے گھر واپسی اختیار کر لی/ آئی جی پی کشمیر
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینسرینگرکشمیرملٹی میڈیا

موت کے بجائے سرینڈر کو ترجیح پولیس و سیکورٹی فورسز کیلئے بڑی کامیابی ؛امسال ابھی تک 9مقامی نوجوانو ںنے خود سپردگی کرکے گھر واپسی اختیار کر لی/ آئی جی پی کشمیر

Last updated: نومبر 6, 2020 5:52 شام
6 سال ago
Share
SHARE

سرینگر/06نومبر: جھڑپوں کے دوران مقامی جنگجوئوں کی خود سپردگی پر کو پولیس و سیکورٹی فورسز کیلئے بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے آئی جی پی کشمیر زون وجے کمار نے کہا کہ امسال ابھی تک 9مقامی جنگجوئوں نے خود سپردگی کرکے گھر واپسی اختیار کر لی ہے ۔ سی این آئی کے مطابق میج پانپور جھڑپ کے دوران مقامی جنگجو کی خود سپردگی کے ساتھ ہی امسال ابھی تک جھڑپوںکے دوران ہتھیار ڈال کر سرینڈر کرنے والے نوجوانوں کی تعداد 9تک پہنچ گئی ہے ۔ ادھر جھڑپو ں کے دوران مقامی نوجوانوں کی جانب سے خود سپردگی کے رجحان میں اضافہ کو سیکورٹی فورسز اور جموں کشمیر پولیس کیلئے بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وجے کمار نے کہا کہ جھڑپوں کے دوران مقامی نوجوانوں کی جانب سے موت کے بجائے سرینڈر کو ترجیح دی جا رہی ہے جو کہ سیکورٹی فورسز اور جموں کشمیر پولیس کیلئے بڑی کامیابی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سال روا ں سیکورٹی فورسز کیلئے بڑا کامیاب سال رہا کیونکہ غلط راہ اختیار کرنے والے نوجوان گھر واپسی اختیار کر رہے ہیں اور ان کا خوش آمدید کیا جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پانپور کے میج علاقے میں مسلح تصادم آرائی کے دوران ایک اور نوجوان کی خود سپردگی کے ساتھ ہی امسال جھڑپوں کے دوران سرینڈر کرنے والے نوجوانوں کی تعداد 9تک پہنچ گئی ہے ۔ خیال رہے کہ جنوبی قصبہ پانپور کے میج علاقے میں فوج و فورسز اور جنگجوئوںکے مابین مسلح تصادم آرائی میں دو جنگجو جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک مقامی جنگجو نے خود سپردگی کی ۔

You Might Also Like

گلمرگ میں 5 سینٹی میٹر تازہ برف ، دیگر علاقوں میں ہلکی بارشیں
حج 2018 : نئی حج پالیسی کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی ، قرعہ اندازی روکنے کا مطالبہ ، 5 جنوری کو سماعت
نواز شریف اور کنبہ جیل میں منائيں گے عید الاضحی
اشبر نشاط کے جنگلات میں آگ نمودار
آئی جی پی کشمیر کا دورہ بانڈی پورہ ، ضلع میں مجموعی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article پانپور میں مسلح تصادم آرائی اختتام پذیر ،دو لشکر جنگجو جاں بحق ، ایک کی خود سپردگی
Next Article بھارتیہ جنتا پارٹی دفعہ 370کی منسوخی کا ڈول بجارہی ہے؛ ملک بھر میں آئین نہیں بلکہ بی جے پی کے ایجنڈے پر عمل ہورہا ہے /محبوبہ مفتی

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

گاندربل اور کپواڑہ میں بر فانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری

By
2 سال ago
کشتواڑ میں پاور پروجیکٹ کے نزدیک مٹی کے تودے گر آنے سے ایک لقمہ اجل ، دیگر کئی افراد کی ہلاکت کا خدشہ
جموں کشمیر کے جھنڈے کی واپسی تک کوئی بھی جھند ا نہیں لہرایا جائے گا ،بی جے پی نے ملک کے آئین کو تہس نہس کیا ; ہماری لڑائی دفعہ 370 کی بحالی تک محدود نہیں ہے بلکہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بھی ہے ، اقتدار کی کوئی خواہش نہیں ہے /محبوبہ مفتی
ترال میں غیر مقامی مزدور مشتبہ طور پر زخمی، تحقیقات جاری
کشمیر :کشیدگی ،تناﺅ اور تشدد سے سال نو کی شروعات
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?