باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: بیت اللہ کی زیارت کو آنے والے عمرہ زائرین کی خوشی سے آنکھیں چھلک پڑیں
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
بین الاقوامیتازہ ترینخصوصی رپورٹملٹی میڈیا

بیت اللہ کی زیارت کو آنے والے عمرہ زائرین کی خوشی سے آنکھیں چھلک پڑیں

Last updated: نومبر 5, 2020 6:23 شام
6 سال ago
Share
SHARE

سرینگر /05نومبر: سعودی عرب نے رواں ماہ سے دیگر ممالک کے عمرہ زائرین کو مملکت میں آنے کی اجازت دے دی ہے۔ جس کے بعد ایئرپورٹس اور حرمین شریفین میں جذباتی مناظر دیکھنے کو آ رہے ہیں۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا مانیٹرنگ کے مطابق بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین نے جدہ پہنچنے پر سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی آمد کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ان تصاویر میں زائرین کو حجاز مقدس پہنچنے اور سرزمین مقدس پرقدم رکھنے پر خوشی کے ساتھ سرشار دیکھے جا سکتے ہیں۔ دوسرے ملکوں سے ہوائی جہازوں کے ذریعے عمرہ کے مناسک کی ادائی کے لیے آنیوالے کرونا کی وبا کے پیش نظر سخت حفاظتی اقدامات کے پابند ہیں جب کہ سعودی حکومت نے ان کی صحت وسلامتی کے لیے صحت کے فول پروف انتظامات کیے ہیں۔جدہ میں شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر عمرہ زائرین کے استقبال اور ان کی رہ نمائی کے لیے انتہائی تربیت یافتہ عملہ تعینات ہے۔ ہوائی اڈے سے انہیں مکہ معظمہ میں ان کے ہوٹلوں کے کمروں اور قیام گاہوں تک بسوں کے ذریعے لایا جاتا ہے۔ عمرہ زائرین اور معتمرین کی مدد اور ان کی رہ نمائی کے لیے 150 سے زاید کمپنیوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔قومی حج وعمرہ کمیٹی کے رکن ھانی العمیری نے العربیہ ڈاٹ نیٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حرم مکی کی طرف سے عمرہ زائرین کی آمد سے قبل انہیں تین دن تک قرنطینہ میں رکھا جاتا ہے۔ ان کی صحت وسلامتی کے یقینی ہونے کیبعد انہیں مسجد حرام میں جانے اور طواف کعبہ کی اجازت دی جاتی ہے۔ایک سوال کے جواب میں العمیری نے بتایا کہ کہ معظمہ میں غیرملکی عمرہ زائرین کے لیے 1200 ہوٹلوں کے 2 لاکھ 70 ہزارسے زاید کمرے مختص کیے گئے ہیں۔

You Might Also Like

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے توجن سپورٹس سٹیڈیم پلوامہ میں ہفتہ وار بلاک دیوس کی صدارت کی
این ٹی پی ایچ سی گنڈ جہانگیر بانڈی میں طبی سہولیات کا فقدان
منڈی اور پونچھ میں ریچھ کے حملوں میں تین خواتین زخمی، علاج کیلئے اسپتال منتقل
ضلع بارہمولہ کی بیشتر سڑکوں کی حالت ناگفتہ بہہ؛ لوگوں کا عبور ومرور مشکل،انتظامیہخاموش تماشائی ،مثبت اقدام اٹھانے کا مطالبہ
بانہال میں آگ کی بھیانک واردات ؛ ایک درجن کے قریب رہائشی مکانات خاکستر
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article جموں وکشمیر کے بچوں کے تعلیمی مواقع پر ڈاکہ زنی ناقابل قبول؛ 5اگست کے غیر آئینی فیصلوں کی مار سے طلاب بھی نہیں بچ پائے/ نیشنل کانفرنس
Next Article سرکار نواز بندوق بردار دل کا دورہ پڑنے سے فوت ؛اخوانی پاپا کشتواڑی جیل میں ہی مہلک امراض میں مبتلاء تھا

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینسرینگرملٹی میڈیا

بٹہ مالو میں آتشزدگی کی ہولناک واردات میں چھ دکانیں اور ہوٹل خاکستر

By
3 سال ago
ویڈیو:‌بنر بارہمولہ باغات میں فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان مسلح تصادم آرائی ، 3لشکر طیبہ جنگجو جاں بحق
ترکی : سعودی عرب سمیت مختلف ممالک کی فوجی مشقیں
سعودی عرب نے جی-20 اجلاس سے پہلے سلجھایا غلط نقشے والا تنازعہ؛ جموں کشمیر اور لداخ کو نقشے میں الگ دکھانے والا بینک نوٹ نے واپس لیا
رام بن میں منی بس حادثے کی شکار ،12 مسافر زخمی
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?