باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: امریکی صدراتی انتخابات ــ: ٹرمپ کے بیٹے نے کیا نقشہ شیئر ؛ کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھایا، بائیڈن کو بتایا ہندستان حامی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایشیابین الاقوامیتازہ ترینسیاستملٹی میڈیا

امریکی صدراتی انتخابات ــ: ٹرمپ کے بیٹے نے کیا نقشہ شیئر ؛ کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھایا، بائیڈن کو بتایا ہندستان حامی

Last updated: نومبر 4, 2020 6:13 شام
6 سال ago
Share
SHARE

سرینگر /04نومبر: امریکی صدارتی الیکشن میں ووٹنگ ختم ہو گی ۔ اس درمیان ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ جونئیر نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر ایک متنازعہ نقشہ پوسٹ کیا ہے۔سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ جونئیر نے دنیا کے نقشے میں جو بائیڈن اور اپنے والد ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی ملکوں کو لال اور نیلے رنگ میں بانٹا ہے۔ نقشے میں ہندستان کو اپنے والد کے مخالف امیدوار جو بائیڈن کا حامی ملک بتایا گیا ہے۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ اس نقشے میں کشمیر کو پڑوسی ملک پاکستان کا حصہ کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ڈونلڈ جوینئر نے امریکہ میں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ کے دوران اس نقشے کو ٹویٹ کیا ہے۔ اس میں ٹرمپ کو حمایت دینے والے ملکوں کو لال اور بائیڈن کے حامی ملکوں کو نیلے رنگ سے دکھایا ہے۔ نقشے میں پاکستان اور روس کو ڈونلڈ ٹرمپ کا حامی ملک بتایا گیا ہے جبکہ ہندستان کو جو بائیڈن کا۔ نقشے میں ہندستان کے علاوہ چین، میکسیکو اور لائبیریا کو بھی جو بائیڈن کو حمایت دینے والے ملک بتائے گئے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ جونئیر سے پہلے خود ٹرمپ ہندستان کے خلاف بیان دے چکے ہیں۔ ٹرمپ نے جو بائیڈن کے ساتھ ایک صدراتی مباحثے میں ماحولیات کے مسئلے کو لے کر ہندستان پر نشانہ سادھا تھا۔ مباحثے کے دوران ٹرمپ نے ماحولیاتی تبدیلی میں خراب ہوا کے معیار کو لے کر چین اور روس کے علاوہ ہندستان کو ذمہ دار بتایا تھا۔ اب تازہ واقعہ میں ڈونلڈ جونئیر نے ایک ایسا نقشہ شئیر کیا جس میں کشمیر وادی کو پاکستان کا حصہ بتایا گیا ہے۔دوسری طرف، چین سے جاری تعطل کے درمیان امریکہ اب تک ہندستان کی حمایت کرتا آیا ہے۔ لداخ تنازعہ کو لے کر امریکہ ہمیشہ ہی ہندستان کے ساتھ کھڑے ہونے کی بات کرتا ہے۔

You Might Also Like

کپوارہ میں آتشزدگی ،3رہائشی مکانات خاکستر
ویڈیو: کپوارہ کے لاپتہ لڑکے کی جھلسی ہوئی لاش بر آمد
عوامی اتحاد برائے گپکار اعلامیہ ’’دن میں خواب دیکھنے والوں‘‘کا گروپ /ترون چگ
خصوصی پوزیشن کے خاتمے کادن :بھاجپاکاسری نگر میں جشن؛ ’یوم سیاہ‘منانے والے’ آئی ایس آئی ایس‘ کے ہمدرد ہیں:الطاف ٹھاکر
ناسازگار موسم میںشام کے اوقا ت سے قبل ہی گاڑیاں سڑکوں سے غائب ; برفباری میں مسافر سر راہ ہوجاتے ہیں پریشان، متعلقہ حکام سے مداخلت کی اپیل
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article ایشیاء کی سب سے لمبی ناشری ٹنل میں دلدوز سڑک حادثہ ؛ 2افراد موقعے پر ہی لقمہ اجل، ایک شدید زخمی ،پولیس نے کیا کیس درج
Next Article شہر سرینگر میں بجلی بار بار بجلی کٹوتی سے شہری آبادی پریشان ؛ جموں کشمیر یونین ٹریٹری بننے کے ایک سال بعد بھی بجلی کی حالت جوں کی توں

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
ایشیابین الاقوامیتازہ ترین

ہند چین سرحدی کشیدگی کے بیچ پاکستان اور چینی فوج کی مشترکہ مشقیں ؛ پاکستان اور چین کی فضائیہ کی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز ہوگیا

By
6 سال ago
سرکاری نرخ ناموں کی خلاف ورزی ، چاڈوہ میں دو مرغ فروشوں کی دکانیں سیل
اسکول ،کالج آئندہ دو روز تک بند رکھنے کا فیصلہ ،امتحانات ملتوی
لیفٹنٹ گورنر منوج سِنہا نے سپیشل نیشنل اِنٹگریشن کیمپ میں این سی سی کیڈٹوں سے خطاب کیا
محبوبہ مفتی نے وزیر اعظم کے کشمیر سے متعلق بیان کا خیر مقدم کیا
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?