قانون کی خلاف ورزی کرنے کا الزام؛ 4 دوکاندارسمیت 10 افراد گاڑیوں سمیت گرفتار

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /31مئی/سی این آئی // سرینگر پولیس نے قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب میں چار دوکاندار کو سر بمہر کر کے دس گاڑیوں کو بھی ضبط کر لیا گیا ۔سی این آئی کے مطابق سرینگر پولیس نے قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب میں پولیس اسٹیشن نگین کے حدود میں آنے والے04 دوکانداروں سربمہر کر کے 10 افراد کو گاڑیاں سمیت ضبط کر لیا گیا ۔ پولیس نے ان کے خلاف پو لیس اسٹیشن نگین میں ایف ائی ار نمبر 96/2020 ،اور 97/2020کو اندراج کیا۔ سرینگر پولیس کی جانب سے عوام الناس سے مودبانہ گزارش کی جاتی ہے کووڈ 19- وبائی بیماری کو مدنظر رکھتے ہوئے انتظامہ کی جانب سے دئے گئے ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کریں تاکہ اس سے نجات مل سکیں ۔البتہ اگر کوئی بھی شخص ضلع سرینگر میں قانون نافز کرنے والے اداروں کی جانب سے دئے گئے رنموائے خطوط پر عمل نہ کریں اُ کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائیگی۔ (سی این آئی )

Share This Article