باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • About Us
  • Contact Us
  • Our Team
  • Privacy Policy
  • Terms of Service
پیر, جولائی 27, 2026
E-Paper
Ultimate Blogging Championship
Language
  • 🇺🇸 English
  • 🇮🇳 Hindi
  • 🇵🇰 Urdu
  • 🇧🇩 Bengali
  • 🇮🇳 Punjabi
  • 🇮🇳 Gujarati
  • 🇮🇳 Marathi
  • 🇮🇳 Tamil
  • 🇮🇳 Telugu
  • 🇮🇳 Kannada
  • 🇮🇳 Malayalam
  • 🇮🇳 Odia
  • 🇱🇰 Sinhala
  • 🇳🇵 Nepali
  • 🇪🇸 Spanish
  • 🇫🇷 French
  • 🇩🇪 German
  • 🇸🇦 Arabic
  • 🇷🇺 Russian
  • 🇨🇳 Chinese
  • 🇯🇵 Japanese
  • 🇰🇷 Korean
  • 🇻🇳 Vietnamese
  • 🇹🇭 Thai
  • 🇮🇩 Indonesian
  • 🇲🇾 Malay
  • 🇵🇭 Tagalog
Notification
Seach
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
Reading: تیز و طوفانی آندھی سے وادی کے درجنوں علاقوں میں بھاری تباہی
Share
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیر

تیز و طوفانی آندھی سے وادی کے درجنوں علاقوں میں بھاری تباہی

Last updated: مئی 30, 2020 7:08 شام
6 سال ago
Share
SHARE

سرینگر/30مئی: جمعہ کی شام وادی کے کئی علاقوں میں تیز اندھی کے نتیجے میں درجنوں رہائشی مکانوں کو نقصان ہوا جبکہ دھان کی پنیری کے ساتھ ساتھ میوہ فصل کو بھی بھاری تباہی ہوئی۔ اس دوران طوفانی ہوائوں کے نتیجے میں وادی کے متعدد علاقوں میں بجلی کے کھمبوں و ترسیلی لائنوں کو بھی نقصان ہوا جس سے کئی علاقے گھپ اندھیرے میں ڈوب گئے۔ اس ضمن میںسی این آئی کو جو تفصیلات ملی ہیں ان کے مطابق طوفانی و تیز آندھی نے وادی کشمیر کے کئی علاقوں میں بھاری پیمانے پر تباہی مچادی۔ جمعہ کی شام کو وادی کے شمال و جنوب میں تیز آندھی کا سلسلہ شروع ہوا جو کئی گھنٹوں تک جاری رہی۔ تیز اندھی کے نتیجے میںشمال و جنوب کے کئی علاقوں میں درجنوں رہائشی مکانات کو نقصان ہوا جبکہ دھان کی پنیری کے ساتھ ساتھ مختلف اقسام کے میوے بھی تباہ ہوگئے۔ ایک اندازے کے مطابق تازہ ہوئی طوفانی آندھی سے کرڈوں کا نقصان ہوا ہے۔ اس دوران تیز آندھی اور بادل پھٹ جانے سے بجلی کی سپلائی میں بھی خلل آیا۔ہوائیں چلنے سے بجلی کے کھمبے ٹوٹ گئے جبکہ ترسیلی لائنوں کو بھی نقصان ہوا۔ شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ، بارہ مولہ، کپوارہاور گاندربل اضلاع کے ساتھ ساتھ دوسرے ضلعوںجن میں بڈگام ، اننت ناگ ، پلوامہ، کولگام اور شوپیان میں بھی تیز آندھی سے بھاری پیمانے پر نقصان کی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے۔ دریں اثنا تیز بارشوں کے باجود بھی منگل کوگرمی کی شدت برقرار رہی جبکہ زیادہ تر نمی کی صورتحال رہی۔

مختلف ریاستوں میں برڈ فلو کا قہر; اب تک لاکھوں پرندوں کی فلو سے موت واقع
گورنر اور نیتن گڈکری نے راوی دریا پر تعمیر پُل کا افتتاح کیا
تعلیمی ادارے مسلسل بند رہنے سے بچے موبائل پر کرتے ہیں وقت گزاری؛موبائل گیموں پر خون پسینے کی کمائی بھی خرچ قیمتی وقت بھی ہوتا ہے ضائع، والدین فکرمند
یومیہ اجرت پر کام کرنے والے ملازمین کا احتجاج ، پریس کالونی کی جانب پیش قدمی پولیس نے بنائی ناکام
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ترال میں سیاحت او رثقافتی ورثہ کی ترقی کے اَقدامات کا خاکہ پیش کیا
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article اوڑی میں نیم فوجی دستوں کی ایک گاڑی گہری کھائی میں جاگری؛ڈرائیور سمیت تمام بی ایس ایف اہلکارمحفوظ کوئی ہلاکت نہیں کوئی زخمی نہیں
Next Article بعد دوپہر موسم نے اچانک بدلی کروٹ ، مطلع ابرآلود ہوا اور درجہ حرارت میں ہوئی کمی

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

گلمرگ میں افروٹ کی پہاڑی پر برفانی تودہ گر آیا ، بچاﺅ آپریشن جاری

By
3 سال ago
مخلوط حکومت کو ایوانِ اسمبلی میں خفت کا سامنا
بارہمولہ میں منشیات فروش کی غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی تجارتی املاک مسمار
ڈوڈہ جھڑپ: جنگل علاقے کا وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن دوسرے دن بھی جاری
کورنا وائرس کیلئے ویکسین تیار اس کی کوئی ضمانت نہیں دی جا سکتی ہے
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?