سرینگر میونسپل کارپوریشن کے سابق مئیر؛ جنید متو کو جموں کشمیر پیپلز کانفرنس سے باہر کر دیا گیا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر/26ستمبر: سرینگر میونسپل کارپوریشن کے سابق مئیر جنید متو کو جموں کشمیر پیپلز کانفرنس نے پارٹی سے باہر کر دیا ہے۔ سی این آئی کے مطابق جموں کشمیر پیپلز کانفرنس نے اعلان کیا ہے کہ جنید متو کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔پارٹی نے سماجی رابطہ عامہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں اعلان کیا ہے کہ جنید متو کا پارٹی کے ساتھ تعلق ہفتوں پہلے ختم ہوگیا ہے۔اور اس کا اب پیپلز کانفرنس سے کوئی تعلق نہیں ہئے ۔سرینگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) کے سابق میئر نے بھی ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اْن کا پیپلز کانفرنس کے ساتھ تعلق ٹوٹ گیا ہے۔

Share This Article