باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: راجوری میں سیکورٹی فورسز کی خصوصی کارورائی ، تین لشکر جنگجو گرفتار ، اسلحہ اور ایک لاکھ نقدی رقم ضبط / دلباغ سنگھ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینجموںسرینگرملٹی میڈیا

راجوری میں سیکورٹی فورسز کی خصوصی کارورائی ، تین لشکر جنگجو گرفتار ، اسلحہ اور ایک لاکھ نقدی رقم ضبط / دلباغ سنگھ

Last updated: ستمبر 19, 2020 6:51 شام
6 سال ago
Share
SHARE

پاکستان جنگجوئوں کو کشمیر میں داخل کرکے یہاں کے حالات بگاڑنے کی کوششوں میںمصروف عمل

سرینگر/19ستمبر: جموں کے راجوری ضلع میں سیکورٹی فورسز اور پولیس نے ایک خصوصی کارروائی کے دوران جنوبی کشمیر سے تعلق رکھنے والے تین لشکر جنگجوئوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود کے علاوہ ایک لاکھ روپے نقدی بھی بر آمد کر لی گئی ہے ۔ جموں کشمیر پولیس سربراہ نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان نے ڈورن کے ذریعے ہتھیار اور نقدی رقم راجوری تک پہنچائی جہاں سے تینوں جنگجواس کو کشمیر لانے کی کوشش میں تھے تاہم ان کی یہ کوشش ناکام بنائی گئی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان جموں کشمیر میں امن کو خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ اس پار سے عسکریت پسندوں کو کشمیر میں داخل کرنے کی کوششیں جاری ہے ۔ سی این آئی کے مطابق راجوری میں سنیچروار کی اعلیٰ صبح سیکورٹی فورسز اور جموں کشمیر پولیس نے مشتر کہ طور پر ایک خصوصی کارورائی کے دوران تین جنگجوئوں کی گرفتار ی عمل میں لائی ۔ گرفتار کئے گئے جنگجوئوں کی شناخت راحل بشیر ساکنہ پلوامہ، عامر جان ساکنہ پلوامہ اور حافظ یونس ساکنہ شوپیاں کے طور پر کی ہے۔جبکہ پولیس نے ان تین عسکریت پسندوں سے سے دو اے کے 56، 6اے کے میگزین، دو چائنیز پستول، چار گرینیڈ، دو پاؤچ اور ایک لاکھ روپے نقدی برآمد کی ہے۔پولیس نے اس سلسلے میں ایف آئی آر نمبر 492/20 درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ادھر جموں کشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے تینوں کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان جموں کشمیر میں امن خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ راجوری میں خصوصی آپریشن میں تینوں جنگجوئوں کی گرفتاری عمل میںلائی اور ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی رقم بھی بر آمد کر لی گئی جو پاکستان نے ڈرون کے ذریعے راجوری کے علاقے میں پھنکا تھا اور وہ اس اسلحہ کو لانے کیلئے گئے تھے تاہم سیکورٹی فورسز نے ان کی کوشش کو ناکام بنایا ۔جموں میں آئی جی کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دلباغ سنگھ نے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان جموں کشمیر میں امن کی صورتحال بگاڑنے کی کوششوں میںمصروف ہے جبکہ عسکریت پسندوں کو کشمیر میں داخل کرنے کے علاوہ جنگجوئوں کیلئے ڈورن کے ذریعے ہتھیار سپلائی کر رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان حد ممکن کوشش کر رہا ہے کہ جموں کے راجوری اور پونچھ کے علاوہ دیگر علاقوںمیں عسکریت کو زندہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ تاہم ایسی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا ۔ ادھر آئی جی جموں نے بھی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان عسکریت پسندوں کے علاوہ منشیات بھی جموں کشمیر میں سپلائی کر رہا ہے اور نوجوانوں کو منشیات کی طرف مائل کر ر ہے ہیں ۔

You Might Also Like

سرینگر میں آگ کی الگ الگ وارداتیں ، ایم ایل اے ہوسٹل اور اسکول عمارت کو نقصان
سید علی شاہ گیلانی کے استعفیٰ کو آنکھیں کھولنے والا عمل ،خط میں اعتراف کیا ہے کہ ’’منتخب کردہ راہ راست غلط تھا‘‘ /پولیس سربراہ دلباغ سنگھ
بانڈی پورہ میں شہری گاڑی کی ٹکر سے لقمہ اجل
شبانہ سردیوں میں اضافہ کے ساتھ گہری دھند جاری ، لوگوں کو مشکلات کا سامنا
کوروناوائرس کی نئی سٹرین وائرس کی نئی لہر کی باعث؛ جموں کشمیر سیاحتی مقام ہونے کے نتیجے میں جلد متاثر ہوسکتا ہے : ڈاک
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article معیشت کی بحالی کیلئے نامنہاد مالی پیکیج بھونڈا مذاق؛ 1350کروڑ روپے سے 45000کروڑ کے نقصان کی بھرپائی کیسے ممکن ہوگی/نیشنل کانفرنس
Next Article کووڈ19میں ہسپتال بند ،عام مریض در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور؛ 90فیصدی مریض نجی کلینکوں پر جاکر کمپانڈروں سے علاج کراتے ہیں

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
بھارتتازہ ترینملٹی میڈیا

محروموں، غریبوں، قبائلیوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنا ہمارا مشن ،ہمارے پاس مستحکم اور فیصلہ کن حکومت / وزیر اعظم مودی

By
3 سال ago
بجلی کے بدترین بحران سے لوگ پریشان، گورنر انتظامیہ سپلائی پوزیشن بہتر بنانے کے موڑ میں نہیں/ نیشنل کانفرنس
گاندربل میں ریچھ کے حملے میں معمر شہری زخمی
ویڈیو: براتھ کلان سوپور میں 2مقامی جنگجو جاں بحق، نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی
مسلم ‘مردوں ” کی پارٹی ہے کانگریس،انتخابات ہوتے ہی دلتوں کو بھول جاتی ہیں ایس پی ۔بی ایس پی : مودی
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?