باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: رعناواری میں ایک تین برس کا بچہ دریاء میں ڈوب کر لقمہ اجل ؛دو ماہ میں علاقے میں غرقآبی کا دوسرا واقع ،علاقے میں کہرام
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینسرینگر

رعناواری میں ایک تین برس کا بچہ دریاء میں ڈوب کر لقمہ اجل ؛دو ماہ میں علاقے میں غرقآبی کا دوسرا واقع ،علاقے میں کہرام

Last updated: ستمبر 5, 2020 7:43 شام
6 سال ago
Share
SHARE

سرینگر/05ستمبر/سی این آئی// پائین شہر کے رعناواری ڈگہ محلہ علاقے میں ایک ایک تین برس کا بچہ کھیلنے کے دوران پانی میں ڈوب گیا ۔ بچے کو اگرچہ پانی سے نکال کر فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیا ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق پائین شہر کے رعناواری علاقے کے ڈگہ محلہ میں آج ایک اور بچہ جس کی شناخت ابراہیم احمد شیخ ولد امتیاز احمد شیخ عمر تین برس کے بطور ہوئی ہے کھیلنے کے دوران اپنے گھر سے باہر نکلا اور نزدیکی ایک نالہ میں ڈوب گیا ۔ اس دوران بچے کو اگرچہ تھوڑی ہی دیر کے بعد پانی سے باہر نکالا گیا اور غوثیہ ہسپتال خانیار پہنچایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیا ۔ اس دوران جونہی بچے کی نعش کو اپنے گھر پہنچایا گیا تو وہاں کہرام مچ گیا اور علاقہ ماتم کدے میں تبدیل ہوا ۔ رعناواری میں گزشتہ دو ماہ کے دوران یہ غرقآبی کا دوسرا واقع ہے اس سے پہلے 27جولائی کو ایک اور بچہ جس کی عمر قریب پانچ برس تھی پانی میں میں ڈوب کر لقمہ اجل بن گیا تھا ۔

You Might Also Like

انتظامیہ نے اچانک وارڈوں کا رنگ و روغن کا کام شروع کیا بیماروں کو گھر رخصت کیا گیا
رام مندرمعاملہ: اگرریاستی حکومت کے ہاتھ میں ہوتا تو 24 گھنٹے کے اندرحل کردیتا: یوگی آدتیہ ناتھ
بڈگام میں نیشنل کانفرنس بے نقاب ہوئی ہے: سنیل شرما
ایس ایس اے اساتذہ پر پولیس کی یلغار راج بھون مارچ پر قدغن
سرحدوں پر جاری کشیدگی کے بیچ ایک اہم پیش رفت ؛ پاک بھارت ڈی جی ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن رابطہ، بنیادی معاملات کے حل پر اتفاق
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article مرگنڈ پٹن میں خود کشی کا ایک انوکھا واقع پیش آیا؛ باپ بیٹی نے ایک ساتھ کوئی زہریلی شئے نوش کرکے خود کشی کی کوشش کی
Next Article رام بن میں المناک سڑک حادثہ ؛ 2 گاڑیاںگہری کھائی میں گرنے سے تین افراد لقمہ اجل

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

کشتواڑ سانحہ: مزید چار لاشیں برآمد، لاپتہ افراد کی تلاش جاری

By
11 مہینے ago
ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام کی برف ہٹانے اور خدمات کی فوری بحالی کی ہدایات
سرینگر کے ٹیولپ گارڈن میں افتتاحی ہفتے کے دوران 57 ہزار سے زائد سیاحوں کی آمد
ویڈیو: وزیر اعظم کی آ مدپر مزاحمتی قیادت کی جانب سے دی گئی ہڑتال کی کال سے وادی میں ہوکا عالم
وزیر اعظم نے اچھے پڑوسی کے رشتوں کے تئیں عہد کا اظہار کیا تھا:حکومت ہند
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?