خصوصی رپورٹ
مرکزی زیر انتظام جموں کشمیر میں الرٹ جاری ، سرکاری مشنری متحرک
جموں میں31مارچ تک اورکشمیر کے چار اضلاع میں بھی پرائمری اسکول تا حکم ثانی بند، بائیومیٹرک حاضری پر روک
کورونا وائرس: جموں و کشمیرکے اسکولوں کو ایڈوائزری جاری
سرینگر/06مارچ: کورونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر جموں کشمیر میں محکمہ تعلیم نے تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کو…
کورونا وائرس : سعودی عرب کا مسجدالحرام، مسجد نبوی عشا سے فجر تک بند رکھنے کا اعلان
سرینگر/6مارچ: کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کی روک تھام کے لیے سعودی عرب نے مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ…
سرکاری اعداد وشمار کے مطابق بھارت میں کروناوائرس سے متاثرین کی تعداد 28
وزیر داعظم اور وزیر داخلہ نے کروناوائرس کے تیزی کے ساتھ پھیلائو کے پیش نظر ہولی نہ منانے کا اعلان
جموں وکشمیر میں وائس کالنگ ، ایس ایم ایس سروس سہولیات پر کوئی پابندی عائد نہیں /مرکزی وزیر مملکت
سرینگر03 //مارچ: امور داخلہ کے وزیر مملکت کا کہنا ہے کہ جموںوکشمیر میں وائس کالنگ ، ایس ایم ایس سروس…
وزارت خارجہ نے فروری کے مہینے میں ایران سے واپس وادی آنے والے 70کشمیریوں کی لسٹ جموںوکشمیر انتظامیہ کو فراہم کی
تہران کے ہوائی اڈے کو مقفل کرنے کے بعد 350کشمیری طالب علم درماندہ ہوکر رہ گئے


