صدرجمہوریہ ہندنے اعزاز ڈگری ڈاکٹر آف سائنس لینے سے منع کیا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

صدرجمہوریہ ہندنے اعزاز ڈگری ڈاکٹر آف سائنس لینے سے منع کیا

شملہ،21مئی :صدرجمہوریہ ہندرام ناتھ کووندنےآج ڈاکٹروائی ایس پرماریونیورسٹی کی جانب سےدی جارہی ڈاکٹرآف سائنس کی اعزازی ڈگری لینےسےمنع کردیا۔
صدرجمہوریہ ہندنےیونیورسٹی کےنویں تقسیم اسنادتقریب میں کہاکہ میں آپ کی قدرکرتاہوں لیکن میں اس کا اہل نہیں ہوں۔
اس موقعہ پرہماچل پردیش کےگورنر آچاریہ دیورت جےرام ٹھاکرموجودتھے۔
ضلع سولن کےنینی باغوانی اورفارسٹ یونیورسٹی کےوائس چانسلرڈاکٹرایچ سی شرمانےبتایاکہ جب اسٹیج پرصدرجمہوریہ ہندرام ناتھ کووندکواعزای ڈگری دینےکااعلان کیاگیاتوانہوں نےبڑی انکساری سےمنع کردیا۔
اس سے قبل صدر نے طالب علموں کو سونے کے تمغے اور ڈگریوں سےنوازا۔

Share This Article