جنوبی کشمیر میں ہریانہ کا ایک سیاح لاپتہ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر 11 مئی : جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں ہریانہ کا ایک سیاح لاپتہ ہو گیا ہے اور اب پولیس نے اسے ڈھونڈنے میں مدد مانگی ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے ضلع پولیس کے سرکاری ٹوئٹر پر آج صبح لکھا ’’ہریانہ کے کنڈلی بارڈر کا رہنے والا راہل بسن ولد بھرت بھوشن اننت ناگ ضلع کے مٹن سے لاپتہ ہو گیا ہے۔ اس کے بارے میں کوئی بھی اطلاع ہو تو ان نمبر پر ’’9596777669, 9419051940,01932222870 پر رابطہ کرسکتے ہیں‘‘ ۔
حالانکہ ٹوئیٹ پر راہل کب لاپتہ ہوا، اس کی کوئی اطلاع نہیں دی گئی ہے۔
یو این آئی

Share This Article