آئی ٹی سیکٹرروزگار کے لامحدودامکانات والا شعبہ ہے : گپتا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جبل پور ، 4 مئی: ریاست کے سائنس اور تکنالوجی کے وزیراما شنکر گپتا نے روزگار کے نظریہ سے اطلاعاتی تکنالوجی کے شعبہ کو لامحدودامکانات والا قرار دیتے ہوئے کہا کہ ضرورت ہے اس شعبے میں کیریئربنانے کے خواہش مند نوجوانوں میں خود اعتمادی پیدا کرنے کی۔

مسٹر گپتا یہاں ایک ہوٹل میں یونیورسل ایجوکیشن کمیٹی اور چیسٹر آئی ٹی سالیوشن کے ذریعہ منعقدہ آئی ٹی انٹر پرینیور اینڈ اسٹارٹ اپ سمٹ کو خطاب کررہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت نے آئی ٹی کے زمرے میں اسٹارٹ اپ اور نئے آنے والوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کئی اسکیمیں شروع کی ہیں. ( یو این آئی )

Share This Article