روس امریکہ تشویشات کا حل نکالے: بولٹن

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

واشنگٹن، 20 اپریل (رائٹر) امریکی کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے روس کے سفیر سے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات کے لئے روس کو امریکہ انتخابات میں مداخلت، برطانیہ میں جاسوس پر کیمیائی حملہ اور یوکرین اور شام کی صورت حال کا حل کرنا ہوگا۔
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے دفتر وہائٹ ہاؤس نے کل روس کے سفیر کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر کرنے کے لئے امریکہ کی تشویشات سے آگاہ کرایا۔
رائٹر۔

Share This Article