عصمت دری کے واقعات سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلئے پیدا کی جا رہی ہے نوٹ بندي جیسی صورتحال: ایس پی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

دیوریا، 19 اپریل (یواین آئی) سماج وادی پارٹی (ایس پی) نے الزام لگایا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت نے کٹھوعہ، سورت اور اناؤ میں عصمت دری کے واقعات پر سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لیے نو ٹ بندي جیسی صورت حال پیدا کی گئی ہے۔

ایس پی جنرل سکریٹری رما شنکر راج بھر نے آج یہاں ’یو این آئی‘ سے کہا کہ کٹھوعہ، سورت اور اناؤ میں عصمت دری کے واقعات سے ملک کے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے نوٹ بندي جیسے حالات پیدا کئے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کٹھوا، سورت اور اناؤ کی عصمت دری کے واقعات نے ملک کو شرمسار کیا ہے

Share This Article