سخت سیکورٹی حصار کے پیچ ترال میں چھٹے روز مکمل ہرتال

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

ترال میں آج چھٹے روز بھی مکمل ہرتال رہی۔حزب المجاہدین کمانڈر سبزار احمد بٹ اور فیضان احمد کے فورسز کے ہاتھوں جاں بحق ہونے کے بعد سے ترال میں کشیدگی جاری ہے۔اس دوران ترال میں کسی بھی گڑ بڑ سے نمٹنے کے لئے ترال اور اس کے گرد و نواع سخت سیکورٹی کے انتطامات کئے گئے ہیں۔

Share This Article