گاندربل پاور کینال میں دو افراد ڈوب گئے ، بچاﺅ آپریشن جاری

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

گاندربل ضلع میں مبینہ طور پر پاور کینال میں گرنے سے دو افراد کے ڈوب جانے کا خدشہ ہے،

حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ گنڈ کے رامواری علاقے کے قریب پیش آیا، جس سے حکام نے بڑے پیمانے پر تلاشی مہم شروع کی۔

واقعے کے فوراً بعد، ایس ڈی آر ایف ، پولیس اور مقامی رضاکار لاپتہ افراد کا پتہ لگانے کیلئے کارورائیوں میں شامل ہو گئے

ایک اہلکار نے بتایا کہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Share This Article