بانہال میں ٹرک کھائی میں گرنے سے شہری جاں بحق

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

بانہال کے نچلانہ علاقے میں ٹرک حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں گرنے سے شہری کی جان چلی گئی

اطلاعات کے مطابق ٹرک ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

واقعے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں اور پولیس علاقے میں پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

آخری اطلاعات آنے پر متوفی کی شناخت فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی۔

دریں اثناءپولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Share This Article