سرینگر، سونہ مرگ اور گمری روڈ پر دو طرفہ ٹریفک بحال ، صوبائی کمشنر کی ایڈ وائزری جاری

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

برف ہٹانے کے بعد سرینگر، سونہ مرگ اور گمری روڈ کو دو طرفہ ٹریفک کی آمد رفت کیلئے کھول دیا گیا

صوبائی کمشنر کشمیر کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق سڑک کو 15 مئی 2026 سے کھلا قرار دیا گیا ہے

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گاندربل، دراس اور کرگل کی ضلعی انتظامیہ گاڑیوں کی نقل و حرکت کی اجازت دینے اور ٹریفک کے اوقات کا فیصلہ کرنے سے پہلے روزانہ کی بنیاد پر موسمی ہدایات کا جائزہ لیں گی۔

Share This Article