بڈگام میں سڑک حادثہ ، جواں سالہ موٹر سائیکل سوار از جاں

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

وسطی ضلع بڈگام کے بیروہ علاقے میں سڑک حادثہ پیش آنے کے بعد جواں سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا

حکام نے بتایا کہ حادثہ بیروہ میں حیات پورہ مین لنک کے قریب پیش آیا ۔

انہوں نے کہا کہ حادثے میں جاں بحق ہوئے نوجوان کی شناخت حارث مجید ساکنہ گونڈی پورہ، بیرواہ کے بطور ہوئی ہے۔

Share This Article