پاکستان سپانسر شدہ دہشت گردی اور منشیات کی تجارت سب سے بڑے خطرات/ پولیس سربراہ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

پولیس کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی پی) نلین پربھات نے کہا کہ فورس پاکستان کی طرف سے اسپانسر شدہ دہشت گردی اور منشیات کی دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ لڑ رہی ہے اور سرحد پار منشیات کے گروہوں اور ان کے ہینڈلرز کو سخت کارروائی کا انتباہ دیا ہے۔

پولیس کنٹرول روم سرینگرمیں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جموں کشمیر پولیس سربراہ نیلن پربھات نے کہا کہ ”نشا مکت ابھیان نے جموں و کشمیر میں انسداد منشیات کی کارروائیوں کو نمایاں طور پر تیز کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس نے 2023 سے منشیات کے خلاف جنگ میں مسلسل کارکردگی دکھائی ہے جس میں خاص طور پر جائیداد کی ضبطی ، احتیاطی حراست اور ممنوعہ اشیاءکی ضبطی میں۔

Share This Article