تین نوجوان جہلم میں ڈوب کر جاں بحق ، حاجن بانڈی پورہ دردناک واقعہ رونما

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

شمالی ضلع بانڈی پورہ کے حاجن علاقے میں جمعہ کی دوپہر تین افراد کے دریائے جہلم میں غر قاب ہونے کے بعد تین مقامی نوجوان لقمہ اجل بن گئے

اطلاعات کے مطابق واقعہ سے مقامی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا جنہوں نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

ریسکیو ٹیمیں رضاکاروں کے ساتھ مل کر تینوں نوجوانوں کی نعشیں بر آمد کر لی

ادھر جونہی علاقے میں تین نوجوانوں کی موت کی خبر پھیل گئی تو وہاں صف ماتم بچھ گئی

Share This Article