بالائی علاقوں میں تازہ برفباری کے باعث مغل روڈ بند

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری کے بعد پیر کی گلی کے راستے مغل روڈ کو احتیاطی طور بند کر دیا گیا

ڈی ٹی آئی پونچھ منظور احمد کوہلی نے بتایا کہ شوپیان کو راجوری پونچھ اضلاع سے ملانے والی مغل روڈ پیر کی گلی میں برفباری کے بعد احتیاطی طور کیلئے بند کر دی گئی

انہوں نے کہا کہ علاقے کے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری اور پھسلن کی وجہ سے مغل روڈ پر ٹریفک کی آمد و رفت روک دی گئی ہے، لوگوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ مغل روڈ پر سفر کرنے سے گریز کریں جب تک کہ سڑک قابل گزر نہیں ہو جاتی

Share This Article