زینہ پورہ شوپیان میں دو سالہ بچی نالے میں ڈوب کر لقمہ اجل

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جنوبی ضلع شوپیان کے زینہ پورہ علاقے میں دوسالہ بچی نالے میں گرنے کے بعد از جاں ہو گئیں

حکام نے بتایا کہ بچی کی شناخت سازیہ ممتاز دختر ممتاز احمد نیراسی جو ریاسی ہے اور حال میں زینہ پورہ کے چڈی پورہ میں مقیم ہے کرائے کی رہائش کے قریب نالہ لدی میں گر گیا۔ جس کے بعد اس بچی کی نعش بعد میں ریشی پورہ میں بہاو سے برآمد ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ نعش کو قانونی اور طبی کارروائی کیلئے منتقل کر دیا گیا ہے اور اس کے بعد اسے لواحقین کے حوالے کر دیا جائے گا۔ پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔

Share This Article