رام بن میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت معطل

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموںسرینگر قومی شاہراہ پر رام بن ضلع میں بارشوں کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ اور پتھراو¿ کے واقعات کے بعد سوموار کی علی الصبح ٹریفک معطل کر دی گئی۔

ٹریفک پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ شاہراہ پر دونوں سمتوں میں گاڑیوں کی آمد و رفت روک دی گئی ہے کیونکہ کرول پل اور چندر کوٹ کے درمیان لینڈ سلائیڈنگ اور پتھراو¿ کی وجہ سے دونوں ٹیوبیں بند ہو گئی ہیں۔

افرد قوت اور مشینیں سلائیڈوں اور شوٹنگ پتھروں کی شاہراہ کو صاف کرنے کے لیے کام کر رہی ہیں۔

Share This Article