کنگن گاندربل میں سڑک حادثہ : ڈرائیور از جاں ، مہاراشٹر کے دو سیاحوں سمیت چار افراد زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

ریاض بٹ

وسطی ضلع گاندربل کے ریل گنڈ کنگن علاقے میں سڑک کے حادثے میں لداخ کا ڈرائیور از جا ں جبکہ مہاراشٹر کے دو سیاحوں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔

حادثہ ریل گنڈ کنگن کے مقام پر دو کاروں کے درمیان ٹکر کے بعد پیش آیا، جس سے پولیس اور مقامی لوگوں نے فوری ردعمل کا اظہار کیا۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ حادثے میں تمام زخمیوں کو فوری طور پر پرائمری ہیلتھ سینٹر گنڈ میں علاج کیلئے منتقل کیا گیا

مقامی لوگوں نے بتایا کہ زخمیوں میں سے دو کو بعد میں سب ڈسٹرکٹ اسپتال کنگن منتقل کیا گیا

انہوں نے کہا کہ اس حادثے میں ڈرائیور جس کی شناخت محمد علی ولد احمد حسین ساکن لداخ کے طور پر ہوئی ہے جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

Share This Article