سرینگر اور بڈگام کو چھوڑ کر وادی کے تمام اضلاع میں اسکول کل سے دوبارہ کھلیں گے / وزیر تعلیم

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے اعلان کیا ہے کہ کل یعنی بدھ سے وادی کشمیر میںسرینگر اور بڈگام اضلاع کو چھوڑ کر اسکول دوبارہ کھلیں گے ۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر خطے کے آٹھ اضلاع میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تاہم بڈگام اور سرینگر اضلاع میں تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے کے بارے میں موجودہ حالات کو دیکھ کر لیا جائے گا۔

انہوں نے کہا ” ابھی تک ہم نے کشمیر کے علاقے کے آٹھ اضلاع میں اسکول اور کالج دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم، بڈگام اور سرینگر اضلاع کے بارے میں فیصلہ بعد میں لیا جائے ۔“

Share This Article