پونچھ میں سڑک حادثہ، ایک شخص کی موت

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں، 16 فروری

جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے منڈی علاقے میں پیر کی صبح ایک دلدوز سڑک حادثے میں ایک شخص کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے منڈی علاقے میں پیر کی صبح ایک گاڑی زیر رجسٹریشن نمبرJK12B – 6143 حادثے کا شکار ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ اس حادثے میں ایک شخص کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی ۔

متوفی کی شناخت محمد زبیر ولد نذیر حسین ساکن سیکلو کے طور پر کی گئی ہے۔

دریں اثنا پولیس نے واقعے نوٹس لے کر کارروائیاں شروع کی ہیں۔

Share This Article