کھریو سیمنٹ فیکٹری میں ڈمپر کی ٹکر سے مقامی مزدور جاں بحق

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

کھریو پانپور میں سیمنٹ فیکٹری میں ایک ملازم کی ایک حادثے میں موت ہو گئی۔

نمائندے نے عین شاہدین کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ غلام رسول ریگو ساکنہ کھریو پانپور نامی ملازم کو فیکٹری کے احاطے کے اندر ایک ڈمپر نے ٹکر مار دی۔جس کے نتیجے میںوہ شدید طو رپر زخمی ہو گیا ۔

انہوں نے کہا کہ مزدور کو اگرچہ نزدیکی طبی سنیٹر علاج و معالجہ کیلئے منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اسے وہاں مردہ قرار دیا ۔ پولیس کے ایک سنیئر آفیسر نے ا س کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔

Share This Article