پونچھ میں ڈرون گرائے جانے کی اطلاعات کے بعد وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع

The Border Security Force shot down a quad-copter drone suspected to be carrying narcotics . (File Representational Photo)

جموں، یکم جنوری

سیکورٹی فورسز نے جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب مشتبہ طور پر ڈرون گرائے جانے کی اطلاعات موصول ہونے کے بعد علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔

حکام نے بتایا کہ پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک ایک مشتبہ پیکٹ بر آمد کیا گیا اور اس سلسلے میں سیرچ جاری ہے۔
انہوں نے کہا: ‘اطلاعات کے مطابق ایل او سی کے نزیک ڈرون گرایا گیا ہے’۔
ان کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں مزید تفصیلات جاننے کے لئے کارروائیاں جاری ہیں۔

Share This Article