سرینگر ہوائی اڈے پر انڈیگو کی پرواز منسوخ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر، 24 دسمبر

آپریشنل وجوہات کی بنا پر سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بدھ کو انڈیگو کی ایک پرواز منسوخ کر دی گئی ہے۔
سری نگر ائیر پورٹ حکام نے بتایا کہ انڈیگو کی 6 ای – 6962 کی پرواز کو آپریشنل وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے مسافروں سے ہدایت دی ہے کہ وہ ہوائی اڈے کی طرف روانہ ہونے سے قبل ایئر لائن سے اپنی پرواز کی صورتحال کی دوبارہ تصدیق کریں۔
حکام نے اس وجہ سے ہونے والی زحمت پر معذرت طلب کی ہے۔
واضح رہے کہ مذکورہ پرواز گذشتہ روز بھی آپریشنل وجو ہات کی بنا پر منسوخ ہوئی تھی۔

Share This Article