لیفٹنٹ گورنرنے ادھم پور میں آئی ٹی بی پی کے 64 ویں قیامِ دن کی تقریبات میں شرکت کی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں 22 نومبر

لیفٹنٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے ادھم پور میں آئی ٹی بی پی کی 15 ویں بٹالین میں انڈو تبتی بارڈر پولیس ( آئی ٹی بی پی ) کے 64 ویں قیامِ دن کی تقریبات میں شرکت کی ۔ انہوں نے آئی ٹی بی پی اہلکاروں سے ملاقات کی اور مبارکباد پیش کی ۔
تقریب میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ مسٹر بانڈی سنجے کمار نے بطورِ مہمان خصوصی شرکت کی ۔

قیامِ دن کی تقریبات میں جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف ( جی او سی ان سی ) شمالی کمانڈ لفٹینٹ جنرل پرتیک شرما ، ڈی جی پی جموں و کشمیر ، ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی بی پی ، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی بی پی اور دیگر سینئر افسران نے بھی شرکت کی ۔

Share This Article