امیت شاہ کی یوم پیدائش:لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کی مبارک باد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 22 اکتوبر

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے وزیر داخلہ امیت شاہ کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے وزیر داخلہ کی اچھی صحت اور طویل عمر کے لئے دعا کی۔

منوج سنہا نے بدھ کو ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں وزیر داخلہ امیت شاہ جی کو ان کے یوم پیدائش مبارکباد پیش کرتا ہوں’۔

انہوں نے کہا: ‘ان کا ملک کے نظام تحفظ کو مضبوط کرنے، اقتصادی خود مختاری کو فروغ دینے اور کوآپریٹو سیکٹر میں انقلابی تبدیلیوں کے ذریعے سماجی شمولیت کو فروغ دینے کا کر دار انتہائی اہمیت کا حامل ہے’۔

ان کا پوسٹ میں دعا کرتے ہوئے مزید کہنا تھا: ‘میں بھگوان شیو سے آپ کی اچھی صحت اور طویل عمر کے لئے دعا کرتا ہوں’۔

Share This Article