پرویز سجاد کی ترقی پر سیول سوسائٹی ڈنگی وچھہ کی طرف سے مبارکباد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

پرویز سجاد (KAS) کی بطور سپیشل سیکریٹری ٹو کلچر کی ترقی پر مختلف حلقوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔

اس ضمن میں سیول سوسائٹی ڈنگی وچھہ کے زعماء واراکین نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ موصوف ایک باصلاحیت اور عوام دوست ایڈمنسٹریٹر ہیں ۔موصوف نے ہینڈی کرافٹس جوئنٹ ڈائریکٹر کے طور پر قابل قدر

کام انجام دیا ہت جبکہ سوپور میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی حیثیت سے جو کارنامہ ہائے انجام دئے ہیں وہ آج بھی لوگوں کے دلوں میں پیوست ہے اور اپنے عوام۔دوست سے ہردلعزیز آفسر مانے جاتے ہیں ۔

Share This Article